جانو نہ ہو گئی
واشنگ مشین ہو گئی
چکر پہ چکر دیئے
جارہی
لوگوں کے انباکس آباد ہیں
ہماری تو پوسٹیں بھی ویران ہیں
#_قسمے_رونا_آریا😓
جرابیں ہمیشہ دھو کر پہنا کریں
ایسا نہ ہو کامیابی آپ کے قدم چومنے آئے اور فوت ہوجائے😜😜😜😜
عشق تو شغل بے بیروزگاجوانوں کا.....😏
جنکو نوکری نہیں ملتی وہ دل لگا لیتے ھیں😉
سب سے زیادہ پریشان تو کان ہے😌
پہلے چشمے کی ڈنڈیاں👓
پھر ائیر فون😐اور اب ماسک کی ڈوریاں😷
کان ہے یا ہینگر😩😐😂😂
ایک آدمی کو " تیرا بھائی " کہنے کی بہت عادت تھی ،
شادی کی رات اپنے روم میں گیا اور دلہن كا گھونگھٹ اٹھا کر بولا ،
کیسا لگ رہا ہے " تیرا بھائی "🤥🥴🤪☺️🤣🧐🤭😛🤨
Salam All.
koe hai zinda k nai🤔😉
جب لڑکیوں کے پاس
QQ
موبائل سے سیدھا آئی فون آ جائے تو سمجھ جاؤ😉
اوہدی منگنی ہو گئی جے😂😂🤣
چونا نمبر 3
آزما لو میں جان بھی دیں دوں گی__لیکن بے وفائ نہی کروں گی😜😜
کنوارے پن کا یہ عالم ہے😒
کہ آج فقیرنی نے بھی میرے حالات دیکھ کر کہا😔
پلیز پرپوز مت کرنا میں چندہ مانگنے آئی ہوں😭😭💔😒😏
خوش اس لیے رہتا ہوں😍
کیونکہ منانے والا کوئی نہیں😐😐😥😉
ہم وہ کنوارے ہیں جو رات کے 12 بجے تیز پرفیوم لگا کر کسی سنسان جگہ سے گزریں تو چڑیلیں بھی کہتی ہیں
نی نقاب کر لو او آگیا جے ۔۔😭😭😏😏😂
بریک اپ کے بعد لڑکیاں
گھر میں ٹیوشن سینٹر کھول لیتی ہیں
پھر بچوں کو کُٹ کُٹ کے بدلے لیتی ہیں
😂😂😂✌🏻
Salam All
GM😍
چونا نمبر 419
اچھا یار ٹھیک ہے بھیج دو بیلنس مگر وعدہ کرو
آئندہ فورس نہیں کرو گے مجھے اچھا نہیں لگتا 😑😒😒
بس اب میں نے سوچ لیا
دوسری شادی کرنی ہی پڑے
گی پہلی تو ہونی نہیں .
🙊🙉😁😂😝😏
سنو جب مولوی پوچھے🤔
قبول ہے 😜
تو وہاں
hmmm hmmm
والی بغیرتی نہ کرنا 😐🤥
مرشد میری تو امی کی کوئی ایسی سہیلی بھی نہیں ہیں مرشد
جو بولیں اچھا بہن اب وقت آگیا ہے کہ ہم اپنی دوستی کو رشتے داری میں بدل دیں😒😒😭😭
چونا نمبر 18
اس سینے میں دل نہیں تم ہو 😁
😂🤣🙈🙈🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain