تیری جھوٹی محبت پہ لعنت
تیرے حسن کی ایسی کی تیسی
محترمہ😡😡😡😛😛
ذہانت اور پرسنیلٹی
دھری کی دھری رہ جاتی ہیں
جب واسطہ نصیب سے پڑتا یے
🔥🖤😎
زونگ والے دس
MB
فری دے کہ ایسے مبارکباد دیتے ہیں 🙄🙄
جیسے بحریہ ٹاؤن میں پلاٹ ہمارے نام کردیا ہو 😂😂😉😛😒😏
جو لوگ ڈیفنس اور کلفٹن سے تنگ ہیں وو مجھ سے پلاٹ یاں ولا تبدیل کر لیں بحریہ ٹاون میں
یقین کریں
جو لڑکی مجھ سے شادی کرے گی
وہ دنیا کی چند خوش نصیب ترین
لڑکیوں میں سے ہوگی
ہسنا نہ میں پہلے ھی بتا رھا ھوں😒😒😒
😉
کیا فرمایا میں آپ کو پسند نہیں🔥😊
چلیں پھر آپ انتقال کر جائیں 🖤🥀😎😉
صاحب!
دل چاہتا ھے زور زور سے تالیاں بجاوں،اور درمیان میں اپ کا منہ ھو۔۔
👏👏👏😝😝😝
کمبل میں چھپ کر موبائل یوز کرنے والو😁😁
۔
مبارک ہو پھر سے سردیاں آرہی ہیں🙈😜
میاں اور بیوی ایک موٹرسائکل کے ٹائر کی طرح ہیں اگر بیویاں دو ہوں تو مرد یقینن رکشا بن جاتا ہوگا
😂😂😂😂😂😂
کبھی تم نے سہا ہے کیا ؟؟؟
بہت مہرباں سے لوگوں کا اچانک .....
نا مہربان ہونا...💔😢🤔
سارے کِھلونے چھوڑ کر
جذبات سے کھیلتے ہیں لوگ 😊💔😏
پیار کے درد کو چھوڑو 🙄
یہ بتاو کے کبھی بیڈ کے ساتھ گوڈا وجا ہے 😂😂😂
عمر کے اس عجیبب و غریب حصے میں ہوں
جہاں لڑکی بھی اچھی لگتی ہے اور اس کی ماں بھی.. 🙊😉😛
وہ پوچھنا تھا کہ لسی واشینگ مشین میں بنائی جا سکتی ہے😜😜
🙈🙈
دنیاں کا سب سے منہوس میسج 😐
سارا بیلنس کھانے کے بعد آتا معزز صارف آپ انٹرنیٹ بغیر بنڈلز کے استعمال کررہںے ہیں😡😡
Munnu koi gf chaheie
Any reham dil lrki
Jo is masoom pr rehm kry
😂😂😭😭😭😜😜😜
ہمارا دل خریدنا چاہتے ہو مناسب قیمت بتاتے ہیں
👄 آنکھیں اٹھائیے _ہلکا مسکرائیے😄_ دل لے جائیے😉
میں تم اور
50
والی
#Lays❤️😍😍
وہ بھی تمہارے پیسوں سے🙈🙈🙈😛
سب اپنے جانو مانو کی بری عادت بتاٶ۔
خبردار کسی نے کہا کہ جانو نہیں ہے😂😒
Tea is hot🤒
Water is cool😋
Boys are handsome😇
Girls are????🤔🤔🤔
Wrost 😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain