Damadam.pk
ch-waqar-ali's posts | Damadam

ch-waqar-ali's posts:

ch-waqar-ali
 

خوبصورت لڑکیاں ریاضی میں کمزور ہوتی ہیں۔۔۔۔؟؟؟
#اداس_لڑکا😛😛😛

ch-waqar-ali
 

آج دل کر رہا ھے 🧐
دمادم پے کسی حسین لڑکی کو پھول ماروں 🧐
اور وہ بھی گملے سمیت 🧐🙄🙄🙄

ch-waqar-ali
 

دل بھی کوئی____- توڑنے کی چیز ہے
ہمت کیجئے ہڈیاں توڑئیے سر پھوڑئیے.😋😛

ch-waqar-ali
 

دو ہی گواہ تھے میری مبحت کے⁦❤️⁩
ایک وہ اور ایک اسکی دادی😂
ایک گزر گئی ایک مکر گئی🤣😥😥

ch-waqar-ali
 

میرا ہو کے بھی وہ کسی غیر کی جاگیر تھا
وہ شخص بھی بالکل خطہ کشمیر تھا😛

ch-waqar-ali
 

پل پل اُس کی یاد میں تڑپ رہا ہوں۔
کاش وہ نمبر دے دیتی۔ کاش😛

ch-waqar-ali
 

Salam All

ch-waqar-ali
 

جس بہن کا نہیں ہے بھائی
لو حاضر ہے میری کلائی
ارے ! عزت کیا کرو نا بہنوں کی
کیا فرق پڑتاہے اپنی ہوں یا غیروں کی 🙇⁦❤️⁩😍😍😍😍

ch-waqar-ali
 

خرید تو لینا تھا ھم نے بھی محبوب اپنا¤
دل تو بڑا نواب تھا پر مقدر ھی غریب نکلا.
😥😛😥😛

ch-waqar-ali
 

وہ کون سا ملک ہے😒
جہاں آسمانی بجلی چمکے تو زمینی بجلی غائب ہو جاتی ہے🤔🤔🙄🙄

ch-waqar-ali
 

ترے بارش میں بھیگنے پر نہیں اعترض
پر تجھے بارش کی بوندیں چھوئیں گی۔۔۔😘😍😛

ch-waqar-ali
 

ایک #پاگل ہر وقت کہتا تھا🙄
غلیل بناؤں گا #چڑیا ماروں گا
غلیل #بناؤں گا چڑیاں ماروں گا
۔۔۔۔۔
ایک دن اس کو ڈاکٹر کے پاس لے گئے
ڈاکٹر (علاج کے بعد)
بتاؤ اب کیا کرو گے
پاگل: شادی کروں گا کاروبار کرونگا
ڈاکٹر: شاباش پھر۔۔؟؟؟
پھر بچے ہونگے ان کو بڑے سکول میں داخل کرواؤں گا
ڈاکٹر: پھر۔۔؟؟
پاگل: ان کی سالگرہ مناؤں گا لوگ گفٹ میں شرٹس اور نیکر دیں گے
ڈاکٹر: واہ جی واہ پھر ۔۔؟؟
پاگل: ان کی نیکرز سے ایلسٹک نکالوں گا
غلیل بناؤں گا چڑیاں ماروں گا
😂😂😂😂😒😑😕😕

ch-waqar-ali
 

پاکسانیوں کا تعریف کرنے کا طریقہ ــــ
تصویر اچھی ہے تمہاری
لگ ہی نہیں رہا تم ھو
🔥🖤😝😝😛😜

ch-waqar-ali
 

کچھ لڑکیاں بچوں کے بسکٹ اورچاکلیٹ کھاکر
خود ہی انہیں کہہ رہی ہوتی ہیں
چڑیل کھا گئی ?🤭😂😜

ch-waqar-ali
 

شادی کرو گا تو پارلر والی سے کروں کا 😜😜😜
تا کہ محلے والیوں کا انا جانا لگا رہے 😂😂😂😛

ch-waqar-ali
 

تین طرح کی عورتوں سے کبھی بحث مت کرو_
ایک وہ جو کم عمر ہوں، ایک وہ جو ہم عمر ہوں
اور ایک وہ جو بڑی ہوں❗😛😛😛

ch-waqar-ali
 

Salam All

ch-waqar-ali
 

وفا کرنا __ ہر کسی کی بس کی بات نہيں ہوتی 😎😎💕
يہ خاصیت خون اور نسلوں ميں پائی جاتی ھے💕

ch-waqar-ali
 

محبت اسی دن مر گئی تھی
جب تمہیں پردے سے ناک👃 صاف کرتے دیکھا تھا
🤦♂🤣😅🤑😜

ch-waqar-ali
 

میں جو بے وجہ مسکرا رہا ہوں۔
عشق ہو رہا ہے بتا رہا ہوں😋😋🙄