Damadam.pk
ch-waqar-ali's posts | Damadam

ch-waqar-ali's posts:

ch-waqar-ali
 

Salam All Good Eiv

ch-waqar-ali
 

مرغی نے بطخ سے شادی کر لی مرغے نے گلہ کیا تو مرغی نے کہا میں مجبور تھی والدین کی خواھش تھی لڑکا نیوی میں ھو 😭😒😜

ch-waqar-ali
 

بیوی : کاش آپ میسج ہوتے میں آپ کو SAVE
کر لیتی اور جب دل کرتا پڑھا کرتی😌😌🙊🙈
شوہر : بہت کنجوس ہو صرف
SAVE
ہی کرتی اپنی سہیلی کو فارورڈ نہیں کرتی ۔😳🙄😑🤓😁
ایتھے رکھ😝😝😝

ch-waqar-ali
 

رشید نے شادی پہ اپنی دلہن کو گلاب کا پھول دیا بیوی نے کہا مجھے گلاب نہیں سونے کی چیز چاھییے رشید نے دلہن کو تکیہ دیا اور کہا سو جاؤ 😒😒🙈😁

ch-waqar-ali
 

بوڑھے کروڑ پتی کی بیوی سے صحافی نے پوچھا آپ نے اپنے شوھر میں کیا دیکھا بیوی.. نے جواب دیا ایک تو ان کی ان کم اور دوسرا ان کے دن کم 😎😎😁😁😜🙈

ch-waqar-ali
 

Husband " janu aaj boht pyari
lag rhii ho 😘
Bv" chuop kar k so jao tankey me
pani ni hai 😂😂

ch-waqar-ali
 

ایک جنگل میں شیر کی شادی ہو رہی تھی
تو ایک چوہا بارات کے آگے ناچنے لگا
شیر نے اس سے کہا
بھئ تم کیوں ناچ رہے ہو یہ کسی چوہے کی شادی تو نہیں؟
چوہا بولا- شادی سے پہلے میں بھی شیر ہوا کرتا تھا😭😭😭😁😁🙊😒

ch-waqar-ali
 

آپ کا تعلق کس صوبے سے ہے
سنگلستان:😂😂
منگلستان:🙈🙈
شادستان:🤕🤒

ch-waqar-ali
 

وہ دیکھیں تو "ادا"
ہم دیکھیں تو "گناہ"
😂🤦😎

ch-waqar-ali
 

Salam All Good eve

ch-waqar-ali
 

کیا تمہارا دل نہیں کرتا ۔۔🤔🤔
ک اتنا شریف اور معصوم لڑکا اتنی اچھی اچھی پوسٹ کرتا ہے لاؤ اسے ان باکس میں hiii ۔۔۔ ہی بولدوں
۔۔۔🙈🤓😁😜😝😝

ch-waqar-ali
 

زندگی میں بہت گُناہ کیے ہیں۔۔۔
لیکن کبھی گورے ہونے والی کریم نہیں لگائی۔۔😂😂 😎😎🙈

ch-waqar-ali
 

۔#طبیعت پھر کچھ #خراب ھے!! 😜😆
#لگتا ھے پھر کسی!! 🤔
نے دیکھ کر #ماشاءاللہ نہیں کہا!!👌🙈🙈😆😆😀😀😉😉😉🙈 🙈🙈 🙈🙈 🙈

ch-waqar-ali
 

اس نے کہا مجھے پیار کی سزا دو😧😧😭😭
میں نے بلاک کر دیا 😂😂
نہ ڈھولا ہوسی ،نہ رولا ہوسی۔۔۔!😂😂😂
😛😛😛🙈🙈🙈

ch-waqar-ali
 

اگر ہمیں کوئی اچھا لگتا ہے تو 😍
اچھا وہ نہیں 😕
بلکہ اچھے ہم ہیں☺
اور اگر کوئی ہمیں برا لگتا ہے تو 😐
وہی برا ہے😛
کیونکہ ہم تو اچھے ہیں نا 🙈🙈
Intelligent Wqr🙈 🙈🙈😝

ch-waqar-ali
 

جب کوئ لڑکی "
accha G"
بولتی ہے ☺
قسم سے اس وقت
husband
والی
feeling
آتی ہے
🙈🙈🙈😍😝

ch-waqar-ali
 

پتھر کی اہمیت کا اندازہ اس دن پتہ لگتا ہے
جب سنسان سڑک پر آپ کو کتا گھیر لیتا ہے
🤣😂😂🤣😂

ch-waqar-ali
 

لڑکیوں کو کبھی کمزور نہ سمجھو کیونکہ وہ انگوٹھے کے ناخن سے ہی سینکڑوں جوئوں کا قتل کرنے کا حوصلہ رکھتی ہیں 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

ch-waqar-ali
 

وہ بولی کون اکثر یاد آتا ہے اداسی میں؟
میں بولا تمہاری درمیان والی سہیلی 😊
Block krny walii kiya batt the as mn😥😥

ch-waqar-ali
 

دس
Mint
موبائل
use
نا کروں تو 😒😒
موبائل سے آواز آتی ہے 😱
جان تم بدل گۓ ھو😂😂😁