جانے کیوں اُس نے رابطہ نہ کیا
😥😥😥
عید پہ جس کے منتظر تھے ہم۔۔۔۔😥
سب لوگ پوسٹ پر آجائیں 😍
میں نے اپنی شادی کی اجتماعی دعا کروانی ہے 🙈
# 😁😁
جس بندے کو گرل فرینڈ ملنے کی امید ختم ہوجاتی ہے🤓😉☺
اسکے منہ سے صرف یہی نکلتا ہے کہ کچھ نہیں رکھا ان سب میں
🤣😂😂😂😂😆🤓
کیا آپ کو معلوم ہے
کہ واٹس اپ نمبر دینے سے
دوستی مضبوط ہو جاتی ہے ....
😝
چونے کا پورا ٹرک
چونا نمبر 😁440
میں ابھی ساڑھے سترہ سال کی ہوں
میرا تو شناختی کارڈ بھی ناہی بنا 😏😏😝
😀
سچی سچی دسو
جب گھر والے آپ کے فون سے کسی سے بات کر رہے ہوتے ہیں
آپ بھی ان کے اردگرد گھوم رہے ہوتے ہیں😂😂🙊👑
ہم برف ڈال کے پی لیا کریں گے 🙈🙆
اب گرمی آگئی تو کیا چاۓ چھوڑ دیں😛
سنو.. 🤔😉😜
تھوڑا سا اپنا نمبر دینا... 🙈🙈
بیوی! کی قدر اس وقت محسوس ہوتی ہے جب پارک کے باہر
گارڈ ! روک کے کہتا ہے
فیملی کے بغیر اندر جانے کی اجازت نہیں ہے۔۔😭😭😭😒
کاش برگر شوارمےاور پیزا کا بھی درخت ہوتا😋😲😂
میں نے اپنے گھر میں ضرور لگانا تھا😜🤣😂
آپ کی انگریزی اس لیے کمزور ہے کہ آپ انگریزی فلمیں آواز بند کر کے دیکھتے رہے ہیں 😛😛
سنا ہے کے آج کل پاکستانی لڑکیاں بچوں کو 10، 10 روپئے دے کر کہتی ہیں کہ ہمیں "حلیمہ سلطان " کہو. 😂😂😂😂
مرشد
ادھر سے دلہن ملنے کے کتنے چانس ہیں
😊😊😂😂😂
بچہ: پاپا! 2020 میں کیا ہوا تھا؟
پاپا: بیٹا! 2020 میں لاہور قلندر پہلی بار سیمی فائنل میں پہنچا۔
اور دنیا کا نظام درہم برہم ہوگیا۔🙊🤣
کچھ تو پڑھی لکھی ہو گی یہ گرمی
ورنہ اتنی ڈگری کون لیے پھرتا ہے🤣🤣
حوصلہ ہر لڑکی دیتی ہے
نمبر کوئی لڑکی نہیں دیتی😂😂😂
سنا ہے شادی کے بعد لوگ میاں بیوی بن جاتے ہیں...😜
Salam All
مرشد فرماتے ہیں کہ
لڑکیوں نہ تمہیں ترکی لڑکا ملنا ہے اور نہ ہمیں ترکی لڑکیاں آؤ آپس میں ہی مک مکا کر لیں😜😁🙏
دو ٹکے کے موبائل کی خاطر😭😭
گھر والوں سے پچاس ملین باتیں سننی پڑ جاتی ہیں 😑😁😏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain