اس نے کہا روزے کیسے گذر رہے ہیں
میں نے کہا ایک ایک کرکے
اب اس میں غصہ کرنے والی کیا بات تھی😋😋
نہی یہاں میری کوی عزت نہی مرشد مجھے عیدی کے نام پے بس تسلی ہی دی جارہی ہے 😔😔😔🤭
لاک ڈاؤن کھلنے کے ساتھ ہی
مارکیٹوں میں عوام کا رش دیکھ کر
کرونا وائرس بولا
تو لنگ جا ساڈی خیر اے
😂😜
😂روح افزا والوں کا کہنا ہے ایک بوتل سے بیس گلاس بنائیں
ہم ایک بوتل پورے رمضان چلا لیتے ہیں😂
😍😍
Salam To All DmD Usars
.
آدھی روٹی پُورا کباب
لڑکیو چھوڑ دو
دیکھنے بھائی ارطغرل غازی کے خواب😒😁😋🙈
#Mental
لڑکی نے نماز حاجت پڑھی اور شادی کیلئے دعا مانگنے لگی تو شرم آگئ، 😊😊کہنے لگی. "یا اللہ میں اپنے لیے کچھ نہیں مانگتی. بس میری امی کو ایک خوبصورت داماد دے دے".🤔 🤔
دعا قبول ہوئ اور اس کی چھوٹی بہن کی شادی ہوگئی😜😜
سبق } دعاؤں میں اوور ایکٹنگ سے پرہیز کریں.😉😉
وہ لڑکے بھی خود کو ارتغرل سمجھتے ہے جنکا اپنا وزن تلوار جتنا ہے 🙄😋😒
#Mental
دعا کرو پالر کھل جائیں ورنہ عید تک لڑکیوں نے
مونچھوں کو تاؤ دے کر کہنا بشیر بندے دا پتر بن جا😂😂😂
🤥
Salam All
Subha Bakher😍
پکڑ کر نبض میری ڈاکٹر نے کہا😎☺️
شریف لڑکے تجھے لڑکیوں کی نظر لگی ہے❤️
کوئی ڈر نہیں دنیا کا مجھے🙂
تم سر عام میری پوسٹ پہ کمنٹ کیا کرو😂😌
آج میری شادی کی پہلی انیورسری ہے
پچھلے سال اسی دن مجھے شادی کا خواب آیا تھا😝😝
محبت چاند سے ہوتی ہے ستاروں سے نہیں😔
میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی کم تھا😁
میری پوسٹ میری مرضی 😜
میری خاموشی کو میری ہار نہ سمجھیں
مجھ سے زیادہ بولا نہیں جاتا
مجھے روزہ لگ جاتا ہے😜😝😂😂🤣
ہاتھوں پر ہاتھ رکھ کر وہ پیار سے بولی😉😍
میرے ہاتھ تم سے زیادہ گورے ہیں 😟 😏😢
کرنٹ سے زیادہ جھٹکا اس وقت لگتا ہے😏😏
جب پتا چلتا ہے بغیر پیکج کے انٹرنیٹ استعمال ہورہا ہے 😅😅😅🙄🙄🙄
حوصلا. تو ہر لڑکی دیتی ہے 😕😕
نمبر. کوئی بھی. نہیں دیتی😠😞😔😂😂☺️☺️😊😊
اسپيشل ہیں وہ لوگ ❤
جو ميری پوسٹ پہ آتے ہيں 😊😊
باقی سب تو کدو ہيں کدو 😝😂🙈
🔥🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain