Damadam.pk
ch-waqar-ali's posts | Damadam

ch-waqar-ali's posts:

ch-waqar-ali
 

Urdu is a beautiful language until karachi waly starts speaking it😀😀✌

ch-waqar-ali
 

میرى
Future wife g😍🙈
کے پاس اور کچھ ھو یا نا ھو۔۔۔۔
لیکن
entertaining husbnd
ضرور ھو گا😂😂😂😛😛😛

ch-waqar-ali
 

سنگل لوگوں کے لئے ایک ایسا ہوٹل بناؤں گا
جہاں ہر دس منٹ بعد ویٹر پوچھے گا
میلے بابو نے تھانا تھایا😜😂😂

ch-waqar-ali
 

رکھ دیں موبائل... 😷
ارینج میرج ہی ہونی ہے...😏😏

ch-waqar-ali
 

مجھے دو ہی لڑکیاں اچھی لگتی ہیں 🥰
1
_ایک چشمے والی 😛😘🥰
2_
دوسری مزاخیہ 😛😜
Ap kn c wali ho😁😉

ch-waqar-ali
 

دل کرتا ہے تمہیں انبکس لا کے
لاک ڈاؤن کر لوں 🙈🙈

ch-waqar-ali
 

کسی کی جان نہیں بستی مجھ میں
ہر ایک کا درد سر ہوں میں

ch-waqar-ali
 

😉 آئی لو یو 😉
یہ وظیفہ گیارہ لوگوں کو انباکس کریں
خوشخبری ملے گی
😂😂🙈🙈😝🙆🏽♂️

ch-waqar-ali
 

سب
اپنی اپنی
Age
بتاو
پتہ چلے آپکو رشتے کا انتظار ہے یا فرشتے کا
😂😂😅😁

ch-waqar-ali
 

موبائل فون کمپنیوں والوں کو اگر ہمارے کرتوتوں کا پتا چل جائے...😂🙈
🥀
تو یقیناً وہ ہمیں "معزز صارف" لکھنا بند کر دیں گے.😂🤣🥀👉

ch-waqar-ali
 

بانسری کی جگہ رانجھے نے باجا بجایا ہوتا😝
تو ہیر کا ابا بھی تنگ آ کے کہہ دیتا😒😏
لے جا ہیر😣
تے ساڈی جان چھڈ😣😒😒😁🙈

ch-waqar-ali
 

بازو سے ناک صاف کرنے والی لڑکیوں نے بھی😨😝
فرینڈز ریکویسٹ کا آپشن بند کیا ہوا 😂✌

ch-waqar-ali
 

🌝محبت تو لڑکے کرتے ھیں 😘😋
لڑکیاں تو لوڈ کے چکر میں ھوتی ھیں. 😜😂😂
Agree?😝🤭

ch-waqar-ali
 

چل پڑی ہیں دعائیں عرش کی جانب
مرشد۔۔۔۔۔۔،
تم بس میری ہونے کی تیاری کرو 😍😍🙈🙈😛

ch-waqar-ali
 

بابائےدما دم فرماتے ہیں کہ اگر ڈائیلاگ مارنے جھوٹی قسمیں کھانے بڑے بڑے دعوے اور جھوٹے وعدے کرنے کے پیسے ملتے تو آج لڑکیاں عرب پتی ہوتیں😝😝😝

ch-waqar-ali
 

گورنمنٹ نے سکولز سے پہلے بیوٹی پارلرز کھولنے کا فیصلہ اس لیے کیا ہے تاکہ بچے اپنی استانیوں کو آسانی سے پہچان سکیں🤭🤭🤭

ch-waqar-ali
 

خوش قسمتی کی انتہا;
استاد; کھڑے ہوجاؤ. دو اسم ضمیر بتاؤ
شاگرد; کون ؟ میں ؟
استاد ; شاباش بیٹھ جاؤ.
😂😂😂😂😂😂😂😂😂

ch-waqar-ali
 

فیس بک انسٹاگرام سب دھوکا ہے
میرے ہو جاؤ ابھی بھی موقع ہے😉😛

ch-waqar-ali
 

وارننگ 🤐
کبھی بھی کسی کے گھر جا کر الائچی والی چائے نہیں پینا
اکثر لڑکیاں الائچی منہ سے چبا کر چائے میں ڈالتی ہی۔🤣😂
اخخخخخ

ch-waqar-ali
 

Salam All