پٹھان۔بھائی ڈٹول صابن ہے
دکاندار۔ہاں ہے
پٹھان۔تو ہاتھ دھو کر ایک نسوار دینا😝😝😝
پوسٹیں چوری کر کر کے 😁
چہرے دا نور ای اوڈ گیا 😒😂
کوئی چنگی جی کریم دا نا دسو رنگ چٹا کرنا اے 😕😕
Mjy Google jc larki chaye!!! Ju bolny c pehly he samaj Jai.👇👀👆
😍🙅😆😘😉
کبھی کبھی تو ہمارا انگریزی میں رونے کو دل کرتا ہے😌😌
دکان پر لکھا تھا کہ یہاں شادی😍 کا تمام سامان دستیاب ہے میں نے دلہن مانگی تو
مار مار کر نکال دیا..😭
Zulm😭😭
کملیا! یقین کرنا سِکھ😒😍😘
شک تے ساری. دنیا کردی اے🙈😉😍
"میـــں اتنا ویلا ہوں کہ جو بهی میری پوسٹ پر کمینٹ کرتا ہے "🤨😐🥴🤪
"اس کی آئی ڈی چیک کرنے لگ جاتا ہوں"🤣🙉🔥
حکومت نےشوہروں کو مذید14 دن کے ریمانڈ پربیویوں کے حوالے کر دیاہے .
😂😂😂
پاکستان میں تیزی سے پھیلتی ہوئی خطرناک بیماریوں میں سے سچی محبت پہلے نمبر پر ہیں🤣
#ملک کیسے ترقی کرے گا #اقبال
تیرے
شاہین محنت کم #ٹوپی_ڈرامے زیادہ کرتے ہیں😕😂🤣
دمادم کو لاک ڈاؤن کیا جا رہا ہے
لہذٰا یہاں سے باہر کوئی ایک قدم بھی نہ نکالے😒🤒
وہ لینے آیا ہے اپنی نشانیاں واپس۔۔🙄
ہم نے بھی کوڑے دان کی طرف اشارہ کردیا...!☺😆😆
آنٹی نصیبو لعل کہتی ہیں😯😯
کسے دا نہی کوی ایتھے یار سارے جھوٹے نے😼😏😥😥😛
مجھے جانو چائیے
زندہ یا مردہ
😒😒😒
فقیر: بھائی کچھ اللّه کے نام پہ دے دو
میں: اتنے ہٹے کٹے ہو کر کیوں مانگ رہے ہو
فقیر: یہ سوال کبھی وزیرِ اعظم سے پوچھا ہے
😂😂😅
Salam All
Good Noon😛
میری پوسٹوں کے ساتھ
کیوں
سوتیلی ماں والا سلوک کرتے ہو تم سب😕
بابا جی کہتے هیں کہ اب ہمارے امتحان موبائل پر ہی لے لیے جائیں
کیونک
ہماری رائٹنگ سپیڈ سے ذیاده ٹائپنگ سپیڈ تیز هے😂😉
ہر گھر میں اک ایسا نمونہ ہوتا ہے جو ہر تھوڑی دیر بعد باہر کا چکر لگا آتا ہے اور سارے قرنطینہ کا ستیاناس کر دیتا ہے 😂😝🤣😋 😜
آج کل کچھ #لڑکیوں کی #رخصتی پر ماں باپ سے زیاده
#محلے کے لڑکے رو رهے هوتے هیں ..😂😂😜😀😀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain