👌دل توڑنا آج تک نھیں آیا ھمیں
💔ارے صاحب💔
پیار کرنا اپنی ماں سے جو سیکھا ہے👌😍😍😍
❤#فرق تو اپنی اپنی #سوچ میں ہوتا ہیں❤
❤ورنہ #دوستی بھی #محبت سے کم نہیں ہوتی❤
ساڈے وچوں تسی لبدے او خامیاں ۔۔
چھڈ دیو سوہنیو،
اے نمک حرامیاں۔۔ 🔥😂😂
کیا کہا میں آپ کو پسند نہیں✍😳🌸💜🍌
یہ لیں چاقو🔪اور اپنی آنکھیں نکال دیں🙈😁😂
بیوٹی پارلرز 10 اگست سے کھل جائیں گے اور شادی ہالز 15 ستمبر سے کھلیں گے
ظاہر ہے اتنا وقت تو لگ جاتا ھے خواتین کو تیار ہونے میں😒😒😁🙊😉
لوگ کہتے لفظوں سے کیا ہوتا ہے
حالانکہ لفظ ہی قائل کرتے
لفظ ہی مائل کرتے ہیں
اور لفظ ہی گھائل کرتے ہیں
انسان کو ہمیشہ خوش رہنا چاہیے 😁
کریلے جیسا منہ بنا لینے سے مسئلے حل نہیں ہو جاتے😏😉😂😂
💖خاموش راستوں میں تیراساتھ "چاہیئے*
خالی ہے میرا ہاتھ تیرا_🧤_ہاتھ "چاہیئے*💬😛😛😛
نئے دؤر کی نئی ناراضگی
لوگ ایک دوسرے کی پوسٹس پر لائیک اور کمنٹس نئی کرتے😒😒
یار بور ھو رہا ہوں پلیج کوئی اپنی لو سٹوری ہی سنا دو 😒
نوٹ۔۔ لو سٹوری بیشک جھوٹی ھو 😂😂
مجھے زندگی کا اتنا تجربہ تو نہیں✌️🔥
مگر سنا ہے سادگی میں لوگ جینے نہیں ہیں دیتے،😔
❤❤❤🌷🌷❤❤❤🤔
کالج کی دیوار پہ کسی نوجوان نے یہ لکھ دیا۔
پیاری؛ کل کالج نہ آنا،
ھم تمھارے گھر آٸینگے،
تمھارے رشتے کے لیٸے۔
دوسرے دن...
247 لڑکیاں
19 استانیاں
1 پی ٹی ٹیچر
1 کمپیوٹر آپریٹر لڑکی
1 کلرک لڑکی
اور تو اور کالج میں کام کرنے والی
بھی غیر حاضر رھیں۔
پتہ نھیں کون تھا وہ کمینہ....پورے کالج کو پريشان کر کہ رکھ دیا۔😂😁😂😀
ہر سہیلی صرف دلاسا دیتی ہے😍😍
کوئی بھی اپنا بھا ئی نہیں دیتی
لڑکیوں کا آپس میں احتجاج 😒😒😁😉
اسے چھوڑنا تھا تو کوئی اور بہانہ کرتی باجا تو اسکا بھائی بھی بجا رہا تھا...😕😊😒
تمہارا ذکر ہر اس لڑکی سے کیا میں نے جو مجھ سے کہتی
Whats Kea Joak Mara hy😂😂
مجھے زندگی میں بناوٹ نہیں آتی...
میرا لہجہ, میرا مزاج, ذاتی ہے...!!!😍😍
❣️🤲🏻 🌙۔
*پریشان ہونے والےکوکبھی نہ کبھی سکون مل ہی جاتاہےلیکن پریشان کرنےوالا ساری زندگی سکون کی تلاش میں ہی رہتاہے...!
Good Morning to All DmD usars
جو شادی شدہ ھیں انہیں شادی مبارک
,,,,
جو کنوارے ھیں انہیں آزادی مبارک
🤣🤣🤣🤣
Salam To All
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain