کتنی تکلیف ھوتی ھے جب آپ کو فرصتوں میں یاد کیا جاتا ھے لیکن اصل اذیت اس سے پُوچھو جسے فرصتوں میں بھی کوئی یاد نہیں کرتا اِس سے بھی بڑی اذیت ایک اور ہوتی ھے پتا ھے کیا .. ؟؟ جب آپ کسی کو یاد کروانے پر بھی یاد نہیں آتے اور میں اُنہی میں سے ایک ھوں😭😭
مرد عورت کی عزت اس کے کردار یا خوبصورتی کی وجہ سے نہیں کرتا مرد عورت کی عزت اپنے ظرف کے مطابق کرتا ہے کم ظرف انسان کسی عورت کی بھی عزت نہیں کرتا جبکہ ایک اعلیٰ ظرف انسان اس عورت کو بھی عزت دیتا ہے جس سے کوئ مقصد نہ ہو
🙃 جب کوئی عورت صاف الفاظ میں کہے نہ کہ مجھ چھوڑ دو ، آج کے بعد میں کبھی رابطہ نہیں کروں گی ، تب غصے میں آکر اس سے بات ختم نہ کر دینا کیونکہ یہی وقت ہوتا ہے جب عورت مرد کی وفا دیکھتی ہے اور اس کو مان ہوتا ہے کہ ؛ اسکو چاہنے والا کبھی تنہا نہیں ہونے دے گا🔥 . 💚🌹 " اے ابنِ آدم ! تم اس کا مان نہ توڑنا "
عورت فطری طور پر ڈرپوک ہے لیکن جب اپنے مرد کے ساتھ ہوتی ہے تو بے خوف اور بہادر ہوتی ہے دوسری جانب مرد فطری طور پر بہادر ہے لیکن جب عورت ساتھ ہوتی ہے تو اس کو زمانے سے محفوظ رکھنے کی خاطر خوف زدہ رہتا ہے,,, 🙂💔🥀 #پاگل_شاعر
مرد اگر ہاتھ چھڑا کر جانا چاہے تو ہاتھ بڑھا کر روک لو ہو سکتا ہے کہ وہ رک جائے لیکن اگر عورت ہاتھ چڑھا کر جانا چاہے تو کبھی مت روکنا کیونکہ وہ ہاتھ چھڑانے سے پہلے ہی جا چکی ہوتی ہے💔