عورت کی ایک چھوٹی سی لکیر مرد کی ساری اکڑ نکال دیتی ہے
میرے دُکھ کو سمجھا نہیں کسی نے💔 سب نے اپنی اپنی مرضی چلائی !!🍁
ھونٹوں کی مسکراہٹ کو حقیقت زندگی نہ سمجھ . دل میں اتر کے دیکھ کتنے ٹوٹے _ ھوئے ہیں ہم.. 💔
عُورت کا بدن ایک ایسا گِہرا کُنواں ہے! جِسے صِرف مُحبت سے بَھرا جا سکتا ہے مَردانگی سے نہیں۔۔۔❤️
جو عورت جھک جانے کا فن جانتی ہو وہ دنیا کو اپنے آگے جھکا سکتی ہے
زوال میں نبھائی جاتی ہیں🔥🔥 ورنہ عروج پر تو کھسرے بھی ناچنے آ جاتے ہیں👁️👁️ سرکار
مجھے سمجھنے کے لیے دل کا استعمال کرو🔥🔥 دماغ لگاؤ گے تو ہینگ ہو جاؤ گے👁️👁️ سرکار
لڑکیاں اتنی محنتی ہوتی ہیں ایک کام بولو دو کرتی ہیں چائے بنا دو بولو تو پہلے منہ بناتی ہیں پھر چائے 😬😁😂😛😜
اگر تم سے کوئی محبت لینے آئے تو اُسے محبت ہی دینا، محبت سکھانے مت لگ جانا❤️💎
جرم کیا تھا۔۔؟💔 صرف محبت کی تھی ناں تم سے۔۔!💔 تم سزائے موت دے دیتے۔۔!💔 یہ #تنہائی کیوں۔؟؟💔 یہ #جدائی کیوں۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟💔💔
بھائی تک تو ٹھیک تھا* *مرشد* *آج ایک لڑکی نے مجھے چاچا بول دیا 🙄😥
حقیقت محبت کی _____تجھے بتاتے ہیں ہم۔۔۔۔۔۔💐 دھڑکن دل کی اور_______ہر دھڑکن میں ۔۔۔۔❤️ تجھے چاہتے ہیں ہم _______...🌷 پوچھے جو کوئی ______مطلب محبت کا۔۔۔۔۔۔🌹نام تیرا ہی _____بتاتے ہم ۔۔۔۔
کچھ لوگ خواہ مخواہ ہی اچھے لگتے ہیں🙄 جیسے کہ أپ سب کو میں🤣😁💜
کبھی ملاقات ہوئی تو سگریٹ آدھی آدھی پیئیں گے🚬🔥
ساری لڑکیاں ایک جیسی نہیں ہوتی ایک سے بڑھ کر ایک ڈرامے باز ہوتی ہیں🤣
لڑکیوں کے انباکس میں لڑکے ایسے سلام کرتے ہیں جیسے داتا دربار میں آئے ہوں
کسی کو چاہو تو اتنا چاہو کہ کسی اور کو چاہنے کی چاہت ہی نہ رہے
کاش کوئی کہہ دے😇 تجھ کو ہی دولہا بناوں گی😍 ورنہ کنواری مر جاؤنگی😜😂
گرلز مجھے ان بکس میں آکر ہائے ہائے نہ کیا کریں 🙄😒😂😂 مجھے پہلے ہی کسی کی ہائے لگی ہوئی ہے🤧🤧🤕
ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ۔ ﺟﺎﻥ ﺑﻨﺎﻭ۔🤨 ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ۔ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺻﺎﺣﺐ، ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻨﮧ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ لگاتا😏😂😂🙊😝😝
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain