میرے سارے دوستوں نے گھونگٹ اٹھا لیئے ہیں😂😂😂😂 اور میں ابھی تک کہتا ہوں دوپٹا اٹھا لیں ٹائر میں آجائے گا 🤭🤭🫢🫣🫣🫣😂😂
گرمی اپنی پوری کوشش کر رہی ہے۔۔۔۔۔۔ ہماری شکلیں ہمارے۔۔۔۔۔ آئی ڈی کارڈ سے ملانے کی 🤣🤣🤣🤣🤣
: "__وہ محبت بہت گہری ہوتی ہے 🖤 جو شروع دوستی سے ہوتی ہے✨
ہم بھی کسی شخص کے سینے میں ،، دھڑکتا ہوا دل تھے کبھی 💔
پروفائل کھول کر دیکھ لیا کرو۔۔۔۔😂 شاید دل آ جاۓ مجھ پہ.. 🙊
us ny mj ko ni pachana Allah Allah mary dil.dar khuda hafiz tuj sy ha peyar khuda hafiz ay mary yr khuda hafiz akhri bar ha khuda hafiz ab molakat ki umeed b dokha ha Allah Allah raat lati rhi ruswaeya man ma
کاش مجھے بھی کوئی کہتا 🥺🥺 تم سے ملنا😊 باتیں کرنا😍 بڑا اچھا لگتا ہے🙈😒
: چہرے اجنبی ہو جائیں تو کوئی بات نہیں لہجے اجنبی ہوں تو بڑی تکلیف دیتے ہیں
وقت نے بتا دیا لوگوں کا معیار ورنہ 🥀✌️🔥 ہم بھی وہ تھے جو سب کو اپنا کہتے تھے..!! 😒💯💥
تم چاہے پوری دنیا سے بات کرلولیکن سکون تمہیں میری بک بک سن کے ہی آئے گا
صرف مسکرائیے اور کہ دیجیے "میں ٹھیک ہوں" کیونکہ حقیقت میں کوئی بھی پرواہ نہیں کرتا
سنا ھے آنٹییوں کا دل بڑا ہوتا ہے کوئی آنٹی روشنی ڈالو🤣
مخلص انسان محفلوں میں نہیں 🔥 دلوں میں رہا کرتے ہیں