عید سے پہلے گوشت بازار سے اور برف فریج سے ملتی ہے... عید کے بعد گوشت فریج سے اور برف بازار سے... *وقت وقت کی بات ہے...* 😜😁🙄
محبّت اظہار مانگتی ہے ۔۔🙊 اگر کسی کو مجھ سے ہے تو کردے 🙈😜🙄
پولیس اور گرل فرینڈ میں کوئی فرق نہیں 🙂😋 دونوں ہی کھا پی کر چھوڑ دیتے ہیں
پولیس اور گرل فرینڈ میں کوئی فرق نہیں 🙂😋 دونوں ہی کھا پی کر چھوڑ دیتے ہیں
ترکی کی عورتیں لڑتے وقت تلوار نکال لیتی ہیں، اور پاکستانی عورتیں ایک دوسرے کے یار نکال لیتی ہیں،، نی تیرا فلانا نی تیرا ٹمکانا.. 😞
اتنی چڑیلیں ہیں یہاں🧟♀🧟♂ 😕 چمبڑتی ایک بھی نہیں🙁🤨
محبت کا تعلق مقدار سے نہیں معیار سے ہوتا ہے 💯❤️ محبت تھوڑی ملے مگر خالص ملے تو زندگی سنور جاتی ہے
محبت میں رد ہوئی لڑکی عشق کے قابل ہوتی ہے۔۔!!! اگر وہ دوبارہ کسی پر یقین کرلے تو اُس سے عشق کرتی ہے۔۔!! محبت نہیں ۔۔!!! 🍁
وہ شخص جو تم سے محبت کرتا ہو تمھیں بنا بتائے غائب ہوجائے یہ تمھیں پاگل کردینے کیلئے کافی ہے-♥️
تیری شہرت سے الگ شان رکھتے ہیں✌ ہم وہ ہیں جو خود اپنی پہچان رکھتے ہیں
منزلیں چاہے کتنی بھی اونچی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔💫 راستے ہمیشہ پیروں کے نیچے ہوتے ہے۔۔۔۔۔۔۔🛡️ سرکار🎀
عُورت کا بدن ایک ایسا گِہرا کُنواں ہے! جِسے صِرف مُحبت سے بَھرا جا سکتا ہے مَردانگی سے نہیں۔۔
میں نے عام طور پر خوبصورت عورتوں کو لالچی پایا 💥
ہمارے ہاں عورت کوعزت ملے نہ ملے لیکن کسی ادارے میں نوکری،سوشل میڈیا پرہمدردی اورتنہائی دورکرنے کو دوستی کی آفرز فوری مل جاتی ہیں..
پھول اس ڈر سے بھی لے لیتی تھی عورت دوسرے ہاتھ میں تیزاب ہوا کرتا تھا
جس عورت کو ہر مرد سے بات کرنے کا چسکا پڑ جائے وہ کسی سے محبت نہیں کرسکتی
مرد صرف عزت دیتا ہوا اچھا لگتا ہے یہ بنگلہ,گاڑی , عورت, کا نصیب ہے❣️
جو عورت اپنے مرد کے لیے سجتی سنورتی نہیں ہے اس کا حق نہیں بنتا کہ یہ گلہ کرے کہ مرد وقت نہیں دیتا۔۔
ہم اکثر اپنے چاہنے والوں کی ایک لمبی قطار کو چھوڑ کو اس شخص کے پاس ذلیل ہونے کے لئے جانے کی ضد کرتے ہیں جسے ہماری پرواہ تک نہیں ہوتی 😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain