لوگوں کو میسج آتے ہیں🙄۔۔ ''لَو یو جانو۔۔ مِس یو جانو۔۔ اک مجھے میسج آتے ہیں۔۔۔ اگر یہ میسج دس لوگوں کو نہیں بھیجا تو عذاب آۓ گا😒 😒😂🙄 پہلے بڑا سکون اے جیڑا ہن عذاب آ جانا 😒🙄😄😄😄
میں نے محبت کا چہرہ نہیں دیکھا میں نے تمہیں دیکھا ہے، اگر محبت کی کوئی صورت ہوتی تو ہوبہو تمہارے جیسی ہوتى، اگر محبت بول سکتی تو لہجہ تمہاری طرح ہوتا، تمہیں پتا ہے نا تم وہ عطا ہو جس کا کوئی مو نہیں 9
🖤🥀وہ لڑکی شاید پاگل تھی🥀🖤 دن رات ہی گم صم رہتی تھی 🖤🥀کچھ شرم و حیا کا پیکرتھی کچھ نرم مزاج رکھتی تھی🥀🖤 🥀🖤آنکھوں میں نیم نشہ سا تھا باتوں سے دیوانی لگتی تھی🖤🥀 🖤🥀ہمراز تھا اس کا کوئی بس رب سے اسکی باتیں کرتی تھی🥀🖤 🖤🥀جذبات چھپاۓ رکھتی تھی ڈرتی تھی جدا ہونے سے🥀🖤 🥀🖤یا پیار سے شاید ڈرتی تھی کیا صبر تھا اس دیوانی کا🖤🥀 🖤🥀کیا ضبط محبت رکھتی تھی وہ لڑکی شاید پاگل تھی🥀