ایک بات کہوں ؟؟؟🍂🍁 زندگی میں کبھی کسی کو اپنا بے حد خیال رکھنے نہ دینا🍂 کوئی اہمیت دے رہا ہو فکر کر رہا ہو تو اسے روک دینا 🍂 کیونکہ بے حد محبت فکر جتلانے والے 🍁 جب بدل جاتے ہیں ناں تو ہم نفسیاتی مریض بن جاتے ہیں🍁 ہماری روح پل پل اذیت میں رہتی ہے ۔۔🍂 پرانی ان کی چاہت فکر سوچ کر 🍁 جن کا دل بھر جائے ناں جو بدل جائے پھر ان کے سامنے آپکا🍂 مرنا جینا ایک برابر ہو جاتا ہے 💔
وہ مجھے کیوں چاہے اور کیوں یاد کرے بھلا یکطرفہ محبت کی بھی کوئی اوقات ہوتی ہے۔۔
ہر شخص کو ایک ایسے شخص کی ضرورت ہے جو ہر مایوسی کے بعد اُسے گلے لگا لے
"اگر سارا سگریٹ بغیر کش لگائے سگریٹ نوش کی انگلیوں میں ہی سلگ جائے تو یقین مانو"🥀 اس شخص کی ماضی کی کہانی سننے والی ہوگی😒 4
اک حسینہ تھی اک دیوانہ تھا 😦🤧 پھر کیا حسینہ کی کریم مک گئی " 🙂🤧 ' اور دیوانہ اب کومہ میں ہے ' 🙂
کوئی ہمیں بھی پٹا لو ہم آتنگ وادی نہیں ہیں🙄🤷🏻♂️
سنا ہے دنیا میں کوئی عورت ہارٹ اٹیک سے مری ہو؟ ایک آدھ کو چھوڑ کر۔ ہارٹ اٹیک سے مرد مرتے ہیں۔ کیونکہ ان پاس دل ہوتا ہے
ہر جگہ سے بلاک کر کے کہتی ہے منایا کیوں نہیں کہاں سے مناؤں یو ٹیوب سے😕🙄😅😜😂😜
پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں دلہن بیوٹی پارلر اور دلہا حکیم سے تیار ہوتا ھے
دوکان پر لکھا تھا✍️ شادی کا تمام سامان دستیاب ہے میں نے دلہن مانگی🙈🙈 مجھے وٹے اور مکے مار کر بھگا دیا 😰😭😭
جس جگہ ھماری مخالفت عروج پر ھو🔥✌️💯 ،🔥 مرشد🔥، ،،🔥ھم وھاں پر شوق سے قدم رکھتے
عورت کبھی بے وفا نہیں ہوسکتی ۔۔ وہ بس نادان ہے جو کسی دوسرے مرد کی باتوں میں جلد اجاتی یے۔۔۔۔!
چنگی بھلی سوہنی سی❤️ فیر عشق دا سُوٹا لا بیٹھی😜
→_→Puri→_→Raat→_→Or→_→Adha→_→Chand←_←
طبیعت ناساز ہے لڑکے دعا کریں 😐 اور لڑکیاں انباکس میں آکر دم کردیں😌
ایک سچ چھپا ہوتا ہے جب کوئی کسی کو یہ کہتا ہے “جسٹ مذاق تھا یار“🍄🍄 ایک فیلنگ چھپی ہوتی ہے جب کوئی کسی کو کہتا ہے “مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا“ ایک درد چھپا ہوتا ہے جب کوئی کہتا ہے “اٹس اوکے“,,,☔☔ ایک ضرورت چھپی ہوتی ہے جب کوئی کہتا ہے “مجھے اکیلا چھوڑ دو“🌊🌊 ایک گہری بات چھپی ہوتی ہے جب کوئ یہ کہتا ہے. “پتہ نہیں“⛱️⛱️ سمندر چھپا ہوتا ہے باتوں کا جب کوئی خاموش رہتا ہے اپنے پیاروں کی فیلنگز کو سمجھنے کی کوشش کیجئے 🙂
Mare mhfil dalet ho gai 😭😭😭😭
kuriooo mundyooo cheez warindi lai jao💃
جو مجھے سمجھ نہ سکے 🖤 ❤️أسے حق ہے برا کہنے کا☺️ کیونکہ جو مجھے جان لیتا ہے 🥀 ♥️وہ مجھ پر جان دیتا ہے
ٹائی ٹینک کبھی نہیں ڈوبنا تھا اگر اُس پر لکھا ہوتا خیر نال جا تے خیر نال آ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain