Damadam.pk
chand+99's posts | Damadam

chand+99's posts:

chand+99
 

لوگوں کو میسج آتے ہیں🙄۔۔ ''لَو یو جانو۔۔ مِس یو جانو۔۔ اک مجھے میسج آتے ہیں۔۔۔ اگر یہ میسج دس لوگوں کو نہیں بھیجا تو عذاب آۓ گا😒 😒😂🙄 پہلے بڑا سکون اے جیڑا ہن عذاب آ جانا 😒🙄😄😄😄

chand+99
 

میرے پاس ایسا کچھ بھی نہیں ہے جس کی بنا پر میں تم سے کہہ سکوں کہ ”مجھ سے محبت کرو

chand+99
 

چاہنے والوں کی کمی نہیں ہوتی زندگی میں✨ پر ہر کسی پر دل لٹایا نہیں کرتے ۔۔!!🙌🏻 ایک ہی شخص ہوتا ہے وفا کے قابل🥀 سب کے پیچھے ایمان گنوایا نہیں کرتے🦋

chand+99
 

عورت کبھی سمجھ نہیں سکتی مرد تو اپنی پسندیدہ عورت کو چھونے والی ہواؤں کا بھی دشمن ہوتا ہے!! ❤️❤️❤️

chand+99
 

اگر ہم عورت کے حقوق کا خیال رکھیں اسے عزت اور برابری دیں تو عورت سے زیادہ محبت کرنی والی اور مہربان کوئی مخلوق نہیں،❤️

chand+99
 

میں نے محبت کا چہرہ نہیں دیکھا میں نے تمہیں دیکھا ہے، اگر محبت کی کوئی صورت ہوتی تو ہوبہو تمہارے جیسی ہوتى، اگر محبت بول سکتی تو لہجہ تمہاری طرح ہوتا، تمہیں پتا ہے نا تم وہ عطا ہو جس کا کوئی مو نہیں 9

Han na .i5
c  : Han na .i5 - 
chand+99
 

میری خُود دار طبیعت کو گوارہ ھی نہیں ___ کہ میرا سر کسی کم ظرف کا شانہ ڈھونڈے_🖤

chand+99
 

🖤🥀وہ لڑکی شاید پاگل تھی🥀🖤 دن رات ہی گم صم رہتی تھی 🖤🥀کچھ شرم و حیا کا پیکرتھی کچھ نرم مزاج رکھتی تھی🥀🖤 🥀🖤آنکھوں میں نیم نشہ سا تھا باتوں سے دیوانی لگتی تھی🖤🥀 🖤🥀ہمراز تھا اس کا کوئی بس رب سے اسکی باتیں کرتی تھی🥀🖤 🖤🥀جذبات چھپاۓ رکھتی تھی ڈرتی تھی جدا ہونے سے🥀🖤 🥀🖤یا پیار سے شاید ڈرتی تھی کیا صبر تھا اس دیوانی کا🖤🥀 🖤🥀کیا ضبط محبت رکھتی تھی وہ لڑکی شاید پاگل تھی🥀

chand+99
 

اپنے ہر لفظ میں قہر رکھتے ہیں ہم🙂✌🏻 رہیں خاموش پھر بھی اثر رکھتے ہیں ہم😎

chand+99
 

کاش کہ دل کا بھی پاور آف بٹن ہوتا تو اب کہ آرام کی نیند سوتے 💔

chand+99
 

تم کو آتا ہے پیار پر غصہ مجھ کو غصے پہ پیار آتا ہے

chand+99
 

: سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں یہ بات ہے تو چلو بات کرکے دیکھتے ہیں

chand+99
 

سیگریٹ تو مہنگا ہو گیا 😱 لیکن ان لڑکوں کا کیا ہوگا جو ایک کش لگا کے بولتے تھے 😐یاڑڑڑڑڑڑڑ دھوکہ دے گئ تیری بھابھی

chand+99
 

پتا نہیں نصیب خراب ہے یا میں خراب ہوں ہر اس انسان نے میرا دل توڑا ہے جس پر مجھے ناز تھا۔۔

chand+99
 

دکھاوے کی محبت💔 مطلب کی دوستیاں🙂 اور مطلب کے رشتوں سے تنہائی بہتر ہے

chand+99
 

ایک مرد "عورت" کو کیسے یقین دلا سکتا ہے، کہ وہ اس سے بے پناہ "محبت" کرتا ہے 🙂

chand+99
 

ایک بات کہوں ؟؟؟🍂🍁 زندگی میں کبھی کسی کو اپنا بے حد خیال رکھنے نہ دینا🍂 کوئی اہمیت دے رہا ہو فکر کر رہا ہو تو اسے روک دینا 🍂 کیونکہ بے حد محبت فکر جتلانے والے 🍁 جب بدل جاتے ہیں ناں تو ہم نفسیاتی مریض بن جاتے ہیں🍁 ہماری روح پل پل اذیت میں رہتی ہے ۔۔🍂 پرانی ان کی چاہت فکر سوچ کر 🍁 جن کا دل بھر جائے ناں جو بدل جائے پھر ان کے سامنے آپکا🍂 مرنا جینا ایک برابر ہو جاتا ہے 💔

chand+99
 

وہ مجھے کیوں چاہے اور کیوں یاد کرے بھلا یکطرفہ محبت کی بھی کوئی اوقات ہوتی ہے۔۔

chand+99
 

ہر شخص کو ایک ایسے شخص کی ضرورت ہے جو ہر مایوسی کے بعد اُسے گلے لگا لے