🌷🌷❣آج کــــی تیسری بــــات❣🌷🌷 ہمیشہ اُس انسان کی بہت عزت کرو جو آپ کو نہایت نا پسند ہو، کیونکہ ہو سکتا ہے کہ آپ کی عزت کرنے سے اُسکا کردار بدل جائے کسی کو کمزور اور حقیر نہ سمجھو ، کیونکہ راستے میں چھوٹا سا پتھر بھی آپکو منہ کے بل گرا سکتا ہے.....!!!!
🌷🌷❣آج کــــی دوسری بــــات❣🌷🌷 جب تک آپ کسی کو معاف نہیں کرتے تب تک آپ نفرت، بدلے اور غصہ کا بوجھ اٹھا کر پھر تے رہتے ہیں کبھی کبھی ہم دوسروں کو معاف ان کیلئے نہیں بلکہ اپنا بوجھ ہلکا کرنے کیلئے بھی کرتے ہیں.....!!!!!
🌷🌷❣آج کــــی پہلی بــــات❣🌷🌷 اعتبار اگر حد سے بے حد ہو جائے تو نقصان دیتا ہے اور جب ٹوٹتا ہے تو اس کی بکھری ہوئی کرچیاں سمیٹتے ہوئے اپنے ہی ہاتھ زخمی ہوتے ہیں.....!!!!
🌷🌷❣آج کــــی تیســــری بــــات❣🌷🌷 انسان کو اچھی ’’سوچ ‘‘پہ وہ انعام ملتا ہے جو اچھے ’’اعمال ‘‘ پہ بھی نہیں ملتا کیونکہ سوچ میں دکھاوا نہیں ہوتا....!!!!!
🌷🌷❣آج کــــی پہلــــی بــــات❣🌷🌷 فاصلے کبھی بھی رشتے الگ نہیں کرتے اور نزدیکیاں کبھی بھی رشتے نہیں بناتیں، اگر احساس سچے اور پُر خلوص ہوں تو رشتے ہمیشہ زندہ رہتے ہیں......!!!!
#اَلسَلامُ_عَلَيْكُم_وَرَحْمَةُ_اَللهِ_وَبَرَكاتُهُ #صبع_بخیر دعا نصیب سے زیادہ قیمتی ھوتی ھے کیونکہ جب زندگی میں سب کچھ بدل جاۓ تب انسان کے پاس صرف دعا ھی ایک ایسی چیز بچتی ھے جو نصیب بدل دیتی ھے ۰ آپ کیلۓ ایک چھوٹی سی دعا ھے، "الله آپکو اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرے اور سدا آباد رکھے اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن
❣آج کــــی اہــــم تـــریـــن بــــات انسان کتنا ہی زیرک نگاہ، معاملہ فہم کیوں نہ ہو، زندگی میں کچھ نہ کچھ پچھتاوے اس کے حصے میں ضرور آتے ہیں اگر انسان جان سکے کہ آج سے چند سال بعد اس کے ساتھ کیا ہونے والا ہے تو یقیناً آج ایک بہتر فیصلہ کرسکتا ہے.......!!!!!
کیونکہ یہ تمہاری "ادايیگی" کے غلام ہیں اور تم ان کے بادشاہ ۔ ۔ ۔ اور "بادشاہ" اپنی رعایا کا ذمہ دار ہوتا ہے اور اپنے سے "بڑے بادشاہ" کو جواب دہ بھی....
"* "الفاظ" کی اپنی ہی ایک دنیا ہوتی ہے۔ ہر "لفظ" اپنی ذمہ داری نبھاتا ہے، کچھ لفظ "حکومت" کرتے ہیں۔ ۔ ۔ کچھ "غلامی" کچھ لفظ "حفاظت" کرتے ہیں۔ ۔ ۔ اور کچھ "وار"۔ ہر لفظ کا اپنا ایک مکمل وجود ہوتا ہے ۔ جب سے میں نے لفظوں کو پڑھنے کے ساتھ ساتھ سمجھنا شروع کیا، تو سمجھ ایا ۔۔۔۔!! لفظ صرف معنی نہیں رکھتے، یہ تو دانت رکھتے ہیں۔ ۔ ۔ جو کاٹ لیتے ہیں۔ ۔ ۔ یہ ہاتھ رکھتے ہیں، جو "گریبان" کو پھاڑ دیتے ہیں۔ ۔ ۔ یہ پاوں رکھتے ہیں، جو"ٹھوکر" لگا دیتے ہیں۔ ۔ ۔ اور ان لفظوں کے ہاتھوں میں "لہجہ" کا اسلحہ تھما دیا جايے، تو یہ وجود کو "چھلنی" کرنے پر بھی قدرت رکھتے ہیں۔ ۔ ۔ اپنے لفظوں کے بارے میں "محتاط" ہو جاو، انہیں ادا کرنے سے پہلے سوچ لو کہ یہ کسی کے "وجود' کو سمیٹیں گے یا کرچی کرچی بکھیر دیں گے۔ ۔ ۔ continue next post...
نظر چیک کروانے گیا تها..ڈاکٹر بولا یہ کتنے کا نوٹ ہے.. .مینے کہا باہر دھوپ میں چیک کر کے آتا ہو.. باہر نکلا 5000 کا تها..ڈاکٹر آج تک مجهے ڈهونڈ رہا ہے😁😁😜🙈