کسی کو کیا حاصل ہو گا ہمیں یاد کرنے سے.....
پاگل
ہم تو عام سے انسان ہیں یہاں تو سب کو خاص کی تلاش ہے !!!
ہم کسی کے قابل نہیں اس لئے سب سے دور رہنے لگے ہے
"اے دوست"
ورنہ تنہائی کی کیا جرات تھی کہ ہمیں برباد کرتی💔💘
"لوگوں کو اکثر کہتے سُنا , زندہ رھے تو پھر ملیں گے •=•
"آپ سے مل کر ایسا لگا..ملتے رھے تو زندہ رھیں گے,,
♠
جب کہ مطلقاً حقیقی ’’شہنشاہ‘‘ کا مطلب علی الاطلاق بادشاہوں کا بادشاہ ہے، اور یہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی شان ہے کہ وہ علی الاطلاق بادشاہوں کا بادشاہ ہے؛ لہذا کسی حقیقت میں انسان کو ’’ شہنشاہ‘‘ (بادشاہوں کا بادشاہ ) کہنا جائز نہیں ہے، البتہ ’’شہنشاہِ علماء‘‘ کہنے کی گنجائش ہے.♣
🌹فقط واللہ و رسولہ اعلم بالصواب 🌹
🌹وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
♠جی لفظ شہنشاہ کا استعمال اللہ تعالی کہ علاوہ بھی کیا جا سکتا ہے۔
جیسے اعلحضرت امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ،
📩حاجیو آؤ شہنشاہ کا روضہ دیکھو
کعبہ تو دیکھ چکے اب کعبے کا کعبہ دیکھو۔
اسی طرح
کسی کو اس کی اچھی تقریر کی وجہ سے ’’شہنشاہِ خطابت‘‘ کہنے کی گنجائش ہوگی، یہ تعریف میں مبالغہ ہے، اس کا مطلب عمومی معنیٰ میں تمام بادشاہوں کا بادشاہ نہیں ہے، صرف خطابت کے اندر اسے بادشاہ قرار دیا جارہاہے، خلافِ حقیقت کسی کی تعریف کرنا اور کسی کے سامنے اس کی تعریف میں مبالغہ کرنا بھی شرعاً ممنوع ہے، لیکن اگر کوئی شخص واقعۃً بڑا خطیب ہو اور اسے اپنے فن کی مہارت کی وجہ سے ’’شہنشاہِ خطابت‘‘ کا خطاب دے دیا جائےتو اس کی گنجائش ہوگی، جب کہ مطلقاً حقیقی ..to be continue
جس کے ساتھ تصور تھا جنت تک کا۔۔۔ 💕
وہ شخص میری دنیا جہنم کر گیا۔۔۔💔
عشق نے دیکھو کیسی تباہی مچا رکھی ہے__
آدھی دنیا پاگل_آدھی شاعر بنا رکھی ہے💘
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
علمائے دین
لفظ *شہنشاہ* کسی بڑے عالم دین کسی لیے استعمال کرسکتے ہیں؟ ایک صاحب کا کہنا ہے کہ *شہنشاه* کا لفظ بولنا اللہﷻ کے علاوہ سب کیلئے حـرام ہے۔ کیا اسکا یہ کہنا درست ہے
یا نہیں ؟ مدلل جواب عنایت فرماٸیں.
Jawab Agly post main dya jaega..
کسی کے بچھڑنے سے کوئ مر نہیں جاتا
ہاں !مگر جینے کے انداز بدل جاتے ہیں
نماز کی کوئی ایک سورہ کو تکرار کے ساتھ دوبارہ یا سہ بارہ پڑھنے سے متعلق فقہائے کرام نے تفصیل ذکر کی ہے۔ فرض نماز میں سورۃ کو تکرار کے ساتھ دوبارہ یا سہ بارہ پڑھنا مکروہ تنزیہی ہے۔ اس کی وجہ سے نماز فاسد یا باطل تو نہیں ہوتی البتہ کراہت تنزیہی کے ساتھ درست ہو جاتی ہے ، یہ حکم فرض نمازوں کا ہے۔ اور نوافل میں ایک ہی سورۃ کو ایک سے زائد مرتبہ پڑھنا بلا کسی کراہت کے جائز ہے۔
اسی طرح تہجد کی نماز میں ایک رکعت میں 3یا5 بار سورۃ اخلاص پڑھنا بھی جائز ہے
Assalmu Alaikum dosto...Subah bakher...Dosto koi b Deeni w sharhi Sawal ho to Aap comment Main sawal post kr skty hy...Jawab apko melyga...Shukriya
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ
🍃 صبح بخیر زندگی 🍃
حقیقی تقوی یہ ہے جو کچھ تیرے دل کے اندر ہے ، اگر تو اس کو کھلے طباق میں رکھ کر بازار کا گشت لگاۓ.......تو اس میں سے ایک چیز بھی ایسی نہ ہو جس کو آشکار کرنے میں شرم محسوس ہو۔۔۔؛
اللہ تعالی ہمیں ہر اس کام سے بچائے جو شرم مندگی کا باعث ہو ...؛
( آمین یارب العاامینن )
اپنا اور اپنے گردونواح کا بہت خیال رکھیں سلامت رہیں۔
پرسنل سوال:
لڑکیوں ایک طرف 🦎 چھپکلی ہو اور ایک طرف میں تو کس کی. طرف جاؤ گئ🐊😋😋😎
Just fun.
گرلز! جو آپ کا ہے وہ آپکے والدین تک پہنچ جائیگا لہزا سستے عاشقوں سے پرہیز کریں،
ساری رات فون پر باتیں، پہلےتجسس کی انتہا،ہر میسیج ٹون پر دل کا دھڑکنا،ماں اگنور،باپ اگنور،پروفیشنل لائف اگنور،پھرملاقاتیں،رنگین نظارے پھرلڑائ جھگڑے کی شروعات،پھربریک اپ،پھر پیچ اپ،دو ماہ بعد پھر بریک اپ،پھر پیچ اپ،پھر اداسی کا اشتہار بن کے پھرنا لوگوں کو اپنی وفا اور اسکی بےوفائ کے قصے سناتے پھرنا،سونے جیسے قیمتی وقت کو مٹی میں ملادینا پھر بریک اپ،پھر پیچ اپ،
پہلے جینے مرنے کی قسمیں کھانا،پھرآخرمیں ایک دوسرے کو بدکردار کہہ کر اورگالیاں دے کر راستے الگ کرلینا اگر یہ سب محبت ہے تو لعنت ہے ایسی محبت پر،اللہ محفوظ رکھے ایسی محبت سے آمین۔۔۔!
🌹 السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
♠ يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ قُل لِّأَزْوَاجِكَ وَبَنَاتِكَ وَنِسَاءِ الْمُؤْمِنِينَ يُدْنِينَ عَلَيْهِنَّ مِن جَلَابِيبِهِنَّ ذَلِكَ أَدْنَى أَن يُعْرَفْنَ فَلَا يُؤْذَيْنَ وَكَانَ اللَّهُ غَفُورًا رَّحِيمًا.
(الاحزاب، 33 : 59)📖
اے نبی! اپنی بیویوں اور اپنی صاحبزادیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے فرما دیں کہ (باہر نکلتے وقت) اپنی چادریں اپنے اوپر اوڑھ لیا کریں، یہ اس بات کے قریب تر ہے کہ وہ پہچان لی جائیں (کہ یہ پاک دامن آزاد عورتیں ہیں) پھر انہیں (آوارہ باندیاں سمجھ کر غلطی سے) ایذاء نہ دی جائے، اور اللہ بڑا بخشنے والا بڑا رحم فرمانے والا ہے۔
*یقــــــــــین* کرو کوئی *کسی* کا نہـــــیں ھوتا
*دل* کے دو حــــــرف ہیــــــــــں
وہ بھی *جدا جـــــــدا*___!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain