Damadam.pk
chand77's posts | Damadam

chand77's posts:

chand77
 

🌹السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
♠اُم المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اﷲ عنہا حضورِ اکرم صلیٰ اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے غسل کرنے کا طریقہ بیان کرتے ہوئے فرماتی ہیں:
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب غسل جنابت کرتے تو پہلے دونوں ہاتھ دھوتے، پھر دائیں ہاتھ سے بائیں ہاتھ پر پانی ڈال کر استنجاء کرتے، اس کے بعد مکمل وضو کرتے، پھر پانی لے کر سر پر ڈالتے اور انگلیوں کی مدد سے بالوں کی جڑوں تک پانی پہنچاتے، پھر جب دیکھتے کہ سر صاف ہو گیا ہے تو تین مرتبہ سر پر پانی ڈالتے، پھر تمام بدن پر پانی ڈالتے اور پھر پاؤں دھو لیتے۔
مسلم، الصحيح، کتاب الحيض، باب صفة غسل الجنابة، 1 : 253، رقم : 316 📓

chand77
 

برا وقت نہیں آئے گا تو پہچان کسیے ہو گی 🔥 مطلبی منافق اور پوٹی لوگوں کی

chand77
 

زندگی میں تنہا چل رہے ہوں تو کیا ہوا
جنازے میں ہوگا سارا شہر دیکھ لینا

chand77
 

دوا بھی چل رہی ہے مرض بھی بڑھ رہا ہے..
جانے کون میرے مرنے کی دعا کر رہا ہے...!!

chand77
 

Sahih Muslim Hadees # 240
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، وَأَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، ح وَحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، وَاللَّفْظُ لَهُ، أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ زِرٍّ، قَالَ: قَالَ عَلِيٌّ: وَالَّذِي فَلَقَ الْحَبَّةَ، وَبَرَأَ النَّسَمَةَ، إِنَّهُ لَعَهْدُ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَيَّ: «أَنْ لَا يُحِبَّنِي إِلَّا مُؤْمِنٌ، وَلَا يُبْغِضَنِي إِلَّا مُنَافِقٌ»
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے کہا : اس ذات کی قسم جس نے دانے کو پھاڑا اور روح کو تخلیق کیا ! نبی امی ﷺنے مجھے بتا دیا تھا کہ ’’ میرے ساتھ مومن کے سوا کوئی محبت نہیں کرے گا اور منافق کے سوا کوئی بغض نہیں رکھے گا ۔ ‘ ‘

chand77
 

کسی بھی رشتے میں برابری نہیں ہوتی ۔
ایک کمزور تو دوسرا مضبوط ہوتا ہے۔
کمزور محبت کرتا ہے اور مضبوط حکمرانی۔

chand77
 

#اَلسَلامُ_عَلَيْكُموَرَحْمَةُ_اَللهِ_وَبَرَكاتُهُ
#اے_پرودگار
#ہم_سب_کے_لیئے_خیر_کے_دروازے_کھول_دے
#ہم_سب_کے_تمام_پریشانیوں_کو_دور_فرما
#ہم_سب_کی_سختیاں_اور_مشکلات_کو_دور_فرما
#ہم_سب_کو_حلال_رزق_عطا_فرما
#اے_اللہ_تعالی_ہم_سب_کو_ہدایت_دے
#اور_صحیح_غلط_سمجھنے_کی_توفیق_عطا_فرما
#آمین_یارب_العلمین
#صبع______بخیر

chand77
 

#ناداں_ہوں #ناسمجھ_ہوں #بےکار #سمجھو
#دل_روتا_ہے #ہونٹ_ہنستے_ہیں #فنکار_ہی
#سمجھو

chand77
 

#کبھی_جو_غورسے_دیکھو_تو_اتنا_جان_لوگے_تم
#کہ_ہر_لمحہ_تمہارے_بن_ہماری_جان_لیتا_ہے

chand77
 

#کیوں_ناراض_رھتے_ھو
#میری_نادان_سی_حرکتوں_سے
#میری_محبوبہ
#کچھ_دن_کی_تو_زندگی_ھے
#پھر_چلے_جائیں_گے_ہمیشہ_کے_لئے
#Aadii

chand77
 

#بہت_اداس_ہے_کوئی_تیرے_چپ_ہو_جانے_سے
#ہو_سکے_تو_بات_کر_کسی_بہانے_سے
#توں_لاکھ_خفا_سہی_مگر_اتنا_تو_دیکھ
#کوئی_ٹوٹ_گیا_ہے_تیرے_روٹھ_جانے_سے
#Aadii

chand77
 

🍁 #بسم_اللہ_الرحمن_الرحیم* 🍁
بندےکی عاجزی اور انکساری #اللّٰہ_پاک کو بہت پسند ھے۔ جو #اللہ_پاک کو پکارتے اور عاجزی سے گڑگڑاتے ہیں
ھمارا #رب ﷻ* ان کو اپنی رحمت میں ڈھانپ لیتا ہے.
#اللّٰہ_پاک کے خوف اور امید کےدرمیان زندگی گزارنا مومن کی نشانی ھے
#الله_سبحانہ_تعالی ھم سب کو ہر برائی اور ھر #دیدہ_و_نادیدہ_شر سے محفوظ فرمائے
اور تمام #ناگہانی_آفات_سے_ھم_سب_کی_حفاظت_فرماۓ.
🌹آمین یا رب العالمین🌹 ۔
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*

chand77
 

*چھٹا کلمہ رد کفر*
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْۤ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ اَنْ اُشْرِکَ بِکَ شَیْئًا وَّ اَنَآ اَعْلَمُ بِہٖ وَ اَسْتَغْفِرُکَ لِمَا لَآ اَعْلَمُ بِہٖ تُبْتُ عَنْہُ وَ تَبَرَّأْتُ مِنَ الْکُفْرِ وَالشِّرْکِ وَالْکِذْبِ وَ الْغِیْبَۃِ وَالْبِدْعَۃِ وَالنَّمِیْمَۃِ وَالْفَوَاحِشِ وَالْبُھْتَانِ وَالْمَعَاصِیْ کُلِّھَا وَاَسْلَمْتُ وَاَقُوْلُ لَآاِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللہِ ؕ

chand77
 

*پانچواں کلمہ استغفار*
اَسْتَغْفِرُاللہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِّ ذَنْبٍ اَذْنَبْتُہٗ عَمَدًا اَوْخَطَأً سِرًّا اَوْ عَلَانِیَۃً وَّ اَتُوْبُ اِلَیْہِ مِنَ الذَّنْبِ الَّذِیْ اَعْلَمُ وَمِنَ الذَّنْبِ الَّذِی لَآاَعْلَمُ، اِنَّکَ اَنْتَ عَلَّامُ الْغُیُوْبِ وَ سَتَّارُ الْعُیُوْبِ وَغَفَّارُ الذُّنُوْبِ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللہِ الْعَلِیّ الْعَظِیْمِ ؕ

chand77
 

*چوتھا کلمہ توحید*
لآاِلٰہَ اِلاَّ اللہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہٗ لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ یُحْیٖ وَ یُمِیْتُ وَھُوَ حَیٌّ لَّا یَمُوْتُ اَبَدًا اَبَدًاؕ ذُوالْجَلَالِ وَالْاِکْرَامِؕ بِیَدِہِ الْخَیْرُؕ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیءٍ قَدِیْرٌ ۵ؕ

chand77
 

*تیسرا کلمہ تمجيد*
سُبْحَانَ اللہِ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ وَلَآ اِلٰہَ الَّا اللہُ وَاللہُ اَکْبَرُؕ وَلَا حَوْلَ وَلَاقُوَّۃَ اِلَّا بِاللہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ ؕ

chand77
 

*دوسرا کلمہ شہادت*
اَشْھَدُ اَنْ لَّآاِلٰہَ اِلاَّ اللہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ وَاَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ ؕ

chand77
 

*اوّل کلمہ طیب*
لَآاِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللہِ ؕ

chand77
 

🍁محبت کرنے والے بڑے نادان ہوتے ہیں.....*****
🍁حاصل کچھ نہیں ہوتا مگر بدنام ہوتے ہیں....****

chand77
 

*_کس محبت کی بات کرتے ہو ..!!!_*
*_صاحب_*
*_جس کو اکثر دولت خرید لیتی ہے_*