بَس اتنا سا اثر ہو گا ہماری یادوں کا____!!!!
کہ کبھی کبھی تُم بِنا بات مُسکراؤ گے___!!!!
عشق وہ واحد جنت ہے
جس میں حوریں عذاب دیتی ہیں۔
:ھم جیسے تنہا لوگوں______کا جینا کیا اورمرنا کیا....!!!!!
"اے"دوست*
*آج تیرے دل سے______نکلے ھیں کل دنیا سے________نکل جائیں گے.....!!!!!!
میری محبت کے پاگل پن کا اس طرح مذاق نہ بنا
کے تیری آنکھیں ترس جائیں مجھے دیکھنے کے لئے
خریدنا ہوتا تمہیں تو اپنی زندگی بیچ کر خرید لیتے
دوست
مگر دوست قیمت سے نہیں قسمت سے ملا کرتے ہیں
مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!!💔💔
❤
💞 کیا خبر تھی کہ اتنی محبت ہو جائے گی تم سے .....!!!
💞 مجھے تو بس تمہارا مسکرانا اچھا لگا تھا .....!!!
وہ میرے جناذے پے آ کے پوچھے مرنے کی وجہ 😭😭
تو اسے کہنا تیری یاد میں سانس لینا بھی بھول گیا😭😭
💖تجھ کو معلوم ہے کہ کتنے طلبگار ہیں ہم تیرے💖
💞پوچھ ان فرشتوں سے جو روز لکھتے ہیں دعا میری اور نام تیرا💞
جب وہ چھوڑ گیا تب دیکھا اپنی آنکھوں کا رنگ
حیران الگ ، پریشان الگ ، سنسان الگ ، بیابان الگ.
جون ایلیا
بابا جی فرماتے ہیں عاشق سچا
اور چائے کا رنگ پکا نہ ہو تو
دونوں کو آگ پہ رکھ دیں 😂😂😂😂
😔😔😔😔😔😔 a😔
```فاصــــــلوں سے اگر مـــــــکراہٹ لوٹ آئے
تمہــــــاری``` 💔💔
```تو تمہـــــیں حق ہــے , کہ تـــم دوریاں بـــنـا لو ہـــم سے```💔
نصیب کا کھیل بھی عجیب طریقے سے کھیلا ہم نے 💔
جو نا تھا نصیب میں اٗسے ہی ٹوٹ کر چاہا ہم نے💔
ضائع نہ کر اپنے الفاظ ہر کسی کے لئے💔
خاموش رہ کے دیکھ تجھے سمجھتا کون ہے🔥
*ہم نے بھی چل کے دیکھا ہے عشق کے شعلوں میں.....*
💔💔💔💔💔💔
*پاؤں سے زیادہ وہاں 💔دل جلتے🔥 ہیں....*
کانٹوں میں گزار دیتا ہے گلاب اپنی زندگی
کون کہتا ہے کہ پهولوں کی زندگی میں کوئی غم نہیں ہوتا
💔💔💔
- mita diya gya -
https://techobible.com/register?ref=Aadii ...
Online Earning website..
facebook ke tarha kaam...
posts krna likes krna or comments krna...
Minimum withdraw 0.5$...
with draw method: Easypaisa jazz cash...
Entertainmemt b or Earning b...
to derkis bat ke....jaldi join kro link sy...inbox for more details
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain