Damadam.pk
chandni.99's posts | Damadam

chandni.99's posts:

chandni.99
 

اک آنسو گرا تو میں ہنس پڑی
میری کوشش تھی کہ دوسرا نہ گرے

chandni.99
 

ہم نے کب مانگا ہے تم سے اپنی وفاؤں کا صلہ
بس درد دیتے رہا کرو محبت بڑھتی جائے گی

chandni.99
 

سانسوں کے سلسلے کو نہ دو زندگی کا نام
جینے کے باوجود بھی مر جاتے ہیں کچھ لوگ

chandni.99
 

مجھ سے روٹھ جاتے ہیں اکثر میرے اپنے
شاید میرے خلوص میں کمی سی ہے

chandni.99
 

کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے ایک مکمل
ٹوٹ جاتا ہے اور دوسرے کو کچھ بھی نہیں ہوتا

chandni.99
 

.q3 good morning

chandni.99
 

ہم نے کب تم سے ملاقات کا وعدہ چاہا
دور رہ کر بھی تمہیں تم سے زیادہ چاہا

chandni.99
 

ہمیں تو پیار کے دو پل بھی نصیب نہ ہوئے
اور بدنام ایسے ہوئے جیسے پیار ایجاد کیا ہم نے ہو

chandni.99
 

میری تحریر سے وہ ڈھونڈنے نکلے ہیں مجھے
میں نے بھی الفاظ لکھے ہاتھ نہ آنے والے

chandni.99
 

میری ہر ایک امید کا قاتل
تیرا اک لفظ خدا حافظ

chandni.99
 

اب وہ انگلیاں اٹھاتے ہیں سائیں
جن کو ہاتھ اٹھا کر مانگا تھا

chandni.99
 

بڑھ جاتی ہے کچھ اور بھی مٹھاس
تیری یاد ملا کر جو پی لوں کبھی چائے

chandni.99
 

میرے لفظوں میں قید ماتم کو
لوگ سن سن کر داد دیتے ہیں

chandni.99
 

وہ جو تعمیر ہونے والی تھی
لگ گئی آگ اس عمارت کو

chandni.99
 

حاصل کر کیجئیے یا گنوا دیجئے
مگر محبت کو استعمال مت کیجئے

chandni.99
 

ہم تسلیم کرتے ہیں ہمیں فرصت نہیں ملتی
مگر جب یاد کرتی ہوں تو زمانہ بھول جاتی ہوں

chandni.99
 

جو ملا اس سے گزارا نہ ہوا
جو ہمارا تھا ہمارا نہ ہوا
ہم کسی اور سے منسوب ہوئے
کیا یہ نقصان تمہارا نہ ہوا
بےتکلف بھی وہ ہو سکتے تھے
ہم سے کوئی اشارہ نہ ہوا
دونوں ایک دوسرے پے مرتے رہے
کوئی بھی اللہ کو پیارا نہ ہوا

chandni.99
 

ہمیں گرتا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں لوگ
ہمارا سہارا لے کر اٹھنے والے لوگ

chandni.99
 

تم نے دیکھی ہی نہیں عشق قلندر کی دھمال
پاؤں پتھر پے بھی پڑتا ہے تو دھول اڑتی ہے

chandni.99
 

چاہتوں کا مان کون رکھتا ہے
ضرورت کے مارے ہیں لوگ