Damadam.pk
chandni.99's posts | Damadam

chandni.99's posts:

chandni.99
 

ہم خساروں کا لطف لیتے ہیں
اور لوگ حاصل کی بات کرتے ہیں

chandni.99
 

کوئی تیرے قرب سے ناشاد رہتا ہے
کوئی تیرے جی پے صدقے واری ہے

chandni.99
 

ہم برے لوگ ناجانے کہاں سے آٹپکے
ان نیک روحوں کی دنیا میں

chandni.99
 

اس عقیدت سے چپ ہی رہتے ہیں
تیری سننا ثواب ہو جیسے

chandni.99
 

💖سیرتوں کا حسن کیا جانیں
صورتوں کے بھکاری لوگ 💔😐

chandni.99
 

talaaash