____عادتیں ڈال کر___ توجہ کی...
لوگ یک دم جو بدلتے ہیں___,ستم کرتے ہیں
جون ایلیاء
💥💫❤️👈
❤وہ میری "سوچ" ہے ۔۔۔صاحب۔!❤
❤کوئئ اور اسے ۔۔سوچے بھی کیوں🔥
یوں مسلسل مجھے تکنے کی نہ عادت ڈالو
یہ نہ ہو آنکھ جو جھپکو تو بکھر جاؤں میں🖤
ایک شخص کی چاہت کا ارمان رہا اکثر رضا
جو جان کے بھی سب کچھ انجان رہا اکثر..
❤️❤️😘
تمھاری ناراضگی کے ڈر سے میں جو ہر بات مان لیتا ہوں.!
کبھی تم کو محبوب سمجھ کرکبھی خود کو مجبور سمجھ کر.!
💔جو سجائے رکھتے ہیں ہونٹوں پہ ہنسی کی کِرن💔
نہ جانے رُوح میں کِتنے شگاف رکھتے ہیں_!!💔
ہمارا نقصان نا پوچھیئے صاحب۔۔۔۔۔۔😒😒
شادی ہو رہی تھی۔۔۔۔بس آنکھ كھل گئی۔۔۔۔🤪🤪
🤣😅🤣😅😂👌😅
روز ماسک لگانے کی وجہ سے کان ایسے ہو گئے ہیں جیسےpk فلم میں عامر خان کے تھے🤣😷😷😷
آم 🍋کھاؤ تو ایسے کھاؤ کہ گٹھلی بھی شرما🙈 کے بولے
اب چھوڑئیے نہ بس بھی کیجیئے پلیز 😛😛😛
زندگی میں کبھی ہار نہ مانو اپنی زندگی میں اتنا آگے بڑھو کہ آگے والا رک کر کہے
جا پہلے تو دفع ہو جا😂😂
میری پوسٹ پر آیا کریں
ہمارے ہاں پھسانے کا نہیں بلکہ ہنسانے کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے 😜😂😂
اگر کوئی لڑکی آپ سے کہے کہ اسے آپ پر مکمل یقین ہے
تو فوراً سمجھ جاؤ کہ وہ آپ سے بھی بڑی فلم ہے 😜😂😂😂😂
لڑکیاں بھی اگر لڑکوں کی طرح غنڈے ہوتیں تو اُن کے نام کیا ہوتے۔۔۔۔ مانو ڈکیٹ😠 انعم سپاری😨 غنی بہن👰 گبر آپا👧ثمینہ ڈون 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😉
بیوی غصے سے:دیکھ لینا تمھیں دوزخ میں بھی جگہ نہیں ملے گی😂😂😁
خاوند: میں ہر جگہ تمہارے ساتھ جانا بھی نہیں چاہتا.. 😂😂😂😄😄😄😄
مہلت ہى نہ دوں گا تم کو بچھڑ جانے کى❤
زندگی بھر تمہیں باتوں میں لگائے رکھوں گا..
*مجھ کو لگتا تھا آپ آئیں گے* 🔥🙂
*خیر لگنے سے کون آتا ہے💔* 🥀
کوئی شکوہ نہیں تم سے،اگر ہو بھی تو کیا حاصل__
وہی رسمی سا ایک جملہ،میری مجبوریاں سمجھو__🙃💞
ہم تو صرف کردار دیکھتے ہیں صاحب ❤
حسن تو ہم نے سرعام__ بکتا دیکھا ہے ❤
Murشد🔥
تجھے ہزار بار دیکھ ___کر بھی جی نہیں بھرا........
😊💖
ہر بار دل نے__ کہا صرف ایک بار اور.....!!
سچی محبت کی نشانی یہی ہوتی ہے کہ
اس کے بعد پھر کسی سے محبت نہیں ہوتی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain