وہ جو کرتی ہیں اشارہ ، وہی لکھ دیتا ہوں.
میں ترجمان ہوں ، شاعر تو ان کی آنکھیں ہیں.
"دیکھو نہ کتنے اداس ہیں تمہارے بنا ہم
ترس نہیں آتا تمہیں ہم کو یوں تنہا چھوڑ کر💔
ارے ہم تو چاہتے ہیں -----لوگ ہم سے #نفرت کریں".❤❤
"#محبت بھی کون سا-----لوگ #سچی کرتے ہیں "❤❤ ..............................
��غم کہنے کو کم لگتا ھے ....
ہائے سہنے پر بڑا دم لگتا ھے...��
ﺑﺪ ﺗﻤﯿﺰ، ﺗﻠﺦ ، ﺳﺮﭘﮭﺮا , ﺧﻮﺩ ﻏﺮﺽ، ﺑﺪﻟﺤﺎﻅ
ﻋﻼﺝ ؟؟ _____ ﻓﻘﻂ ﺍﺟﺘﻨﺎﺏ😊
محبت کی داستان ختم ہو چکی__🔥
جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
میری چاہت میں جو کبھی کمی آئے تو 😍🙄🤗
میری جان تم خودکشی کر لینا 😜😂😂😂
اتنا تو اثر ہوگا ہماری یادوں کا ❤
کبھی کبھی تم بنا بات بھی مسکراو گی ❤
#_بادشاہ ❤
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے
جہاں اگر شادی کے بعد میاں بیوی موٹے ہو جائیں تو لوگ کہتے ہیں 😍
ایناں نوں ویاہ راس آ گیا اے😯😅😁
🌹🦚💧🌹💧🦚🌹
دمادم" اور "واٹس ایپ" بھی مرغیوں کے باڑے جیسی ہے
بار بار کھولنا پرتا ہے کسی نے "انڈہ" تو نہی دیا 😜
😂😜😅🤣🙈😂😂🙈🤣😅😜
Group walay....😂😂😂😂
بہت محبتـــــــ تھی آپـــــــ سے ۔۔۔۔
تــھی کا مطلبـــــــ تو جانتے ہیں نا ۔۔۔ ؟
بہت محبتـــــــ تھی آپـــــــ سے ۔۔۔۔
تــھی کا مطلبـــــــ تو جانتے ہیں نا ۔۔۔ ؟
ڈوبنا پڑتا ہے ابھرنے سے پہلے🔥✌
غروب ہونے کا مطلب زوال نہیں ہوتا🔥
🖤
سردار۔۔۔۔
خاموش ہوں تو تیری خوشی کے لیے
یہ مت سمجھنا کے میرا دل نہیں دکھتا
پتہ نہیں کتنا ناراض ھے وہ مجھ سے
خوابوں میں بھی ملتا ھے تو بات نہیں کرتا
ہم دوستی میں درختوں کی طرح ہیں صاحب👑🌸
جہاں لگ جائے وہاں مدتوں کھڑے رہتے ہیں۔❤💯🌸
غلطیاں نہیں کرینگے تو پتہ کیسے چلے گا...♥️
کون کون ہمارے گرنےکا انتظار کر رہا ہے....🙏
اگر قدر چاہتے ہو تو مر جاؤ
لوگ کندھوں پہ اٹھا لیں گے ❤️😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain