منہ پر سچ بولنے کی عادت ہے
سرکار
اسی لئے ہم تھوڑے بدتمیز ہیں 😏🔥🥀
مجھے اس لیے بھی پسند ہیں درد مند لوگ
خود ٹوٹ جاتےہیں کسی کا دل نہیں توڑتے.
`° یہ بھی میری ایک خواہش ہے 😔
°` اس کہ گود میں سر رکھ کر مر جاوں 😢"
مرشد
اتنا لکھوں گا تیرے بعد، تیرے بارے میں
آنے والوں نے تجھے پہلے ہی دیکھا ہوگا
"خالی خالی جو گھر تھا اک دم بھر گیا.🍀🌸
اداس بیٹھا وہ شخص کل رات مر گیا"!❤✌
_______💕💯
💖بڑی مُشکل سے ہوتی ہے تجارت تیری یادوں کی,,💖
💖مُنافع کم سہی, لیکن ------- گُزارہ ہو ہی جاتا ہے!💖
میں قہِقوں میں گِھرا ہوا لڑکا
کِسی دِن کمرے سے مردہ ملوں گا 💔
مگر ایسا جرم کونسا تھا ہمارا؟
کہ
گئے ہم دعا ؤ سلام سے بھی😔
مجھے اچھا نہیں لگتا کسی کا منتظر رہنا
مگر وہ خوبصورت ہے، اسے تاخیر کا حق ہے۔۔۔
توں شاکر کھیر کوں روندا ھیں😭😭
اساں خون پلائے ساڈا نئیں بنڑیا💘💘
یہ مکافات عمل ہے کہ ابھی کچھ عرصے میں
تجھے بھی ہوگی محبت کسی بدذات کےساتھ
محبوب عظیمی
کچھ لوگ ہم کو پا کر بھی۔۔۔۔!!
ہم سے بہتر کی تلاش میں تھے۔۔!!!
🔥
اب نکلے گا تیری آنکھوں سے جنازہ میرا 👌👌
لوگ تیرے آنسووءں میں میری میت دیکھیں گے 💔🙏
وہ مر گئ اک امیر زادے پہ💔
یہاں اک غریب کا لال اجڑا ہے👣🔥 ♡
ﯾــﮧ ﺍﺩﺍﺋﯿــــﮟ، ﯾــﮧ ﺗﺒــــﺴﻢ، ﯾــﮧ ﻣﺴــــــﺖ ﻧــــﮕﺎہیــــں،
ﺍﺳﮯﮐﮩﻨﺎ ﺣﺠﺎﺏ ﺍﻭﮌﮬﻮ، ﮐﮩﯿﮟ ﮨﻢ ﭘﮭﺮ ﺳﮯ ﻧﮧ ﺍﺟﮍ ﺟﺎﺋﯿﮟ
اپنی محبت میں شرک برداشت کر لیا،،،
کیا یہ میرے صبر کی انتہاء نہیں تھی؟؟💔
جن کی محبت ہوئی پوری مجھے ان کے ہاتھ دیکھنے ہیں
کیسی ہوتی ہے وہ لکیر جو میرے ہاتھوں میں نہیں
💥🥀🖤
پانی پر تیرتی لاش دیکھ کر سمجھ آئی
جسم میں وزن شاید ارمانوں کا ہی تھا
🔥😥✌️
بس ایک چہرے نے تنہا کر دیا ہمیں
ورنہ ہم خود ایک محفل ہوا کرتے تھے
لال چوڑیاں لگتی ہیں اسکے گورے بازو پہ ایسے😍
جیسے چاند پہ رکھ دئیے ہوں کچھ پھول گلاب کے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain