Damadam.pk
charry786_pk's posts | Damadam

charry786_pk's posts:

charry786_pk
 

-" ایسی باتوں پہ میری جان لڑائی کیسی،
تو نے چھوڑا ہے،تو کچھ سوچ کے چھوڑا ہو گا.
اداس ('.';) 💔

charry786_pk
 

سنا ہے ہجر تم کو بھا گیا ہے۔۔۔
سنا ہے خوبصورت ہوگٸی ہو !
🌹

charry786_pk
 

شرارتوں سے ہی فرصت نہیں ملتی....😂
ورنہ ہم کرکے بتاتے محبت کسے کہتے ہیں...😂🤣

charry786_pk
 

بھاڑ میں جائیں لڑکیاں 😠😠😠
میں نے اپنی رضائی کا نام جانو رکھ لیا ہے 😂😕

charry786_pk
 

درست جواب دینے والے کو ملے گا پورے پانچ سو روپے کا بیلنس😍😯
تو آپ یہ بتاٶ کہ میرا سوال کیا ہے ؟😛😂🙈🙈

charry786_pk
 

جو لڑکیاں کہتی ہیں کہ میں نے شادی نہیں کرنی😁😁
سب سے زیادہ بچے انہی کے ھوتے ہیں..😂🙊😂🙉😂🙈

charry786_pk
 

بیوی اور ٹی وی میں کوئ فرق نہیں ہوتا اک ڈرامہ ختم دوسر ا شروع😝😜

charry786_pk
 

وہ جس کے #حسن کے ہر طرف چرچے تهے☺😊
اصل میں #فائزہ_بیوٹی_کریم کے #خرچے تهے😂😂😁😁

charry786_pk
 

ہمارے لئے تو پیار چار ہزار کے نوٹ جیسا ہے
نہ بنا ، نہ دیکھا ، نہ مِلا 😑😂😂🙈

charry786_pk
 

ویسے آپس کی بات ہے
😁😁😁
کبھی نیند میں شادی ہوئی ہے
😝😝😝

charry786_pk
 

لوگ کہتے ھیں کے محبت کے راستے میں ھر وقت درد ملتا ھے....!!
.میں سوچ رھا ھوں اسی راستے پر میڈیکل سٹور کھول لوں بہت چلے گا.
🤔🤔🤔🤔 توسی کی کہندے یو 😅😅😅

charry786_pk
 

دل کو تیری یاد سے _____ تسکین مِل رھی ھے
چاھت اگر سزا ھے __تو ہمیں ٹھیک مِل رھی ھے....
♥♥

charry786_pk
 

-" بچھڑ کے تم سے؛؛؛؛؛؛؛ راہ #عشق♥میں کچھ ہوا اسطرح❗🌿🍁-----""
-"ہوے تنہا 🔥، چلے تنہا💕، گرے تنہا💔،اٹھے تنہا
🔥💕🍁

charry786_pk
 

💕💞کوئی ٹھکرا دے چاہت کو تو ہنس کے سہہ لیتا ہوں💓
💗💔 ❣محبت کی طبیعت میں زبردستی نہیں ہوتی💕💕

charry786_pk
 

وہی شخص میرے لشکر سے بغاوت کر گیا 💔
🥀
جیت کر سلطنت جس کے نام کرنی تھی 💔

charry786_pk
 

#وجود جتنا بھی #حسین ہو."🍁
#کردار #بازی لے جاتا ہے."🥀❤

charry786_pk
 

#میں ایک #تجسس کے #سوا #کچھ بھی نہیں
#آپ #پرکھیں گے، #جانیں گے، #اکتا جائیں گے✌✌

charry786_pk
 

*توں کسی اور کو میسر ہے ،*
اس سے بڑھ کر میری سزا کیا ہوگی•••••
💔🔥

charry786_pk
 

ہم تو صرف کردار دیکھتے ہیں صاحب
حسن تو ہم نے سرعام__ بکتا دیکھا ہے

charry786_pk
 

ﮐﻮٸ ﺗﻌﻠﻖ ﻧﮧ”❤
.ﺟﻮﮌﻭ“_____ﻣﮕﺮ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺗﻮ ﺭﮨﻮ
.
ﺗﻢ ﺍﭘﻨﮯ ﻏﺮﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺵ، ﮨﻢ
❤.ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺮﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺵ