اس نے وعدہ تو کر لیا لیکن ۔
گھر غریبوں کے کون آتا ہے ۔
جن پر دنیا تمام ہو جائے,
ان سے آگے جہاں نہیں ہوتے...!!!❤️💯
*ہم سماعت کو ہتھیلی پہ لئے پھرتے* *ہیں*
*تیری آواز میں کوئی تو پکارے ہم کو*
دوست ہم خود بناتے ہیں
اور دشمن ہماری پرسنیلٹی دیکھ کر بن جاتے ہیں
میں لکھتا ہوں، وہ پڑهتے ہیں
بس اتنا سا تعلق ہے اب🖤🥀
میری پہچان ہے میرا حسن سلوک میری شہرت میری تصویر کی محتاج نہیں
پڑنے لگی ہے تم پہ زمانے کی اب نظر
جلنے لگے ہیں لوگ میرے انتخاب سے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain