Damadam.pk
charry786_pk's posts | Damadam

charry786_pk's posts:

charry786_pk
 

اے جنوں کیوں لیے جاتا ہے بیاباں میں مجھے
جب تجھے آتا ہے گھر کو مرے صحرا کرنا
حنین شاہ

charry786_pk
 

تم اپنا لشکر لے کر آنا✌
ہم اپنی ہمت آزماہیں گے🦁
_____👊✌️

charry786_pk
 

دنیا مجھ سے بہتر ہے ☺️
آپ یوں کیجیئے دنیا رکھ لیجیے 😒💯

charry786_pk
 

OK g ni8t damadam vaciyoo

charry786_pk
 

اسے کہنا کےتیری یاد بہت آتی ہے😔
یہ بھی کہنا کے کوئی اور نہیں ہے میرا💔

charry786_pk
 

اگر اداسی کی کوئی حد ہے۔۔۔۔۔
تو سمجھو پار کر لی میں نے۔۔۔۔۔
💔🌚🔥🥀

charry786_pk
 

*کتنے عام سے ہیں نہ ہم*
*دیکھ تجهے یاد بهی نہیں آتے!!*

charry786_pk
 

"عشق تو جاگتا ہے راتوں کو
مرشد
ہاں محبت کی آنکھ لگتی ہے "

charry786_pk
 

وقت گزر جاتا ہے
گھاؤ بھر جاتے ہیں
لیکن اس گزرے وقت کی تلخی
قبر تک ساتھ جاتی ہے
درد کا ذائقہ کبھی نہیں بھول پاتے ہم..!

charry786_pk
 

❤مجھے اوروں سے کیا لینا دینا💞
مجھے تم، تمہارا وقت، اور بس تمہارا پیار چائیے❤

charry786_pk
 

*صدموں سے لوگ مر نہیں جاتے*
*تمہارے سامنے مثال ہے میری*💔🥀

charry786_pk
 

تمہارے انداز_جدائی میں سلیقہ ہے بہت
مجھ سے پہلے بھی کسی اور سے بچھڑے ہوکیا...؟

charry786_pk
 

*ہم سماعت کو ہتھیلی پہ لئے پھرتے* *ہیں*
*تیری آواز میں کوئی تو پکارے ہم کو*

charry786_pk
 

آج پھر نیند کو آنکھوں سے بچھڑتے دیکھا
آج پھر یاد کوئی چوٹ پرانی آئی۔۔۔!!

charry786_pk
 

اور کوئی رات ایسی نہیں جو میں نے
تمہارے بغیر رو کے نہ گزاری ہو 🔥💔

Social media post
c  : Post by me - 
charry786_pk
 

*صرف تمھیں بھولنے کے لئے _________ اتنے سہارے ڈھونڈے*
*کھوکھلے قہقے،آنسو __________ تنہائی محفلیں اور شاعری*
🥀🥀🥀

charry786_pk
 

ہم نے سوچا تھا کہ بتایں گے سب درر تم کو 😓
پر تم نے اتنا بھی نہ پوچھا کہ خاموش کیوں ہو 💔

charry786_pk
 

ایسے ہی تمہیں وہم ہے افلاک نشیں ہیں 🔥
💞💞
تم لوگ بڑے لوگ ہو ہم خاک نشیں ہیں...💯💯

charry786_pk
 

آج پھر نیند کو آنکھوں سے بچھڑتے دیکھا
آج پھر یاد کوئی چوٹ پرانی آئی۔۔۔!!