Damadam.pk
charry786_pk's posts | Damadam

charry786_pk's posts:

charry786_pk
 

*_بہتر ہے کہ پیار سے مان جائیے محترمہ_*🍃
*_میں نہیں چاہتا کہ مُکا لگاؤں آپ کو_*❤️
*_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️_*

charry786_pk
 

اور جانتے ہو تکلیف کیا ہے؟
جن کے لئے بدلے تھے ان کا بدل جانا

charry786_pk
 

مجھ کو _سمجھنا ہے تو مجھ میں اتر کر دیکھ،،🙈
یوں ____کناروں سے سمندر نہیں دیکھے جاتے ،،♥

charry786_pk
 

اور انسان اس وقت تنہائی پسند ہو جاتا ہے جب لوگوں کی حقیقتیں سامنے آنے لگتی ہیں۔ 😊💯💔🥀

charry786_pk
 

پرکھــــــــا بہت گیا مجھے
۔۔۔ لیکــــــــن سمجھا نہیں گیا
جون🔥🔥

charry786_pk
 

ڈھونڈ اجڑے ہوئے لوگوں میں وفا کے موتی!!!
یہ خزانے تجھے ممکن ہے خرابوں میں ملیں!!!
*مُرشِدّ❤️*

charry786_pk
 

جو محبت کو محسوس نہ کر سکیں
انہیں محبتوں کے ثبوت پیش نہیں کیے جاتے.
*مُرشِدّ❤️*

charry786_pk
 

#جہاں ہماری مخالفت عروج پر ہوتی ہے✨
_____ہم ان جگہوں پر شوق سے قدم رکہتے ہیں 🔥😎
G ni8t damadam sweet dreames

charry786_pk
 

کِس کِس کو صفائیاں دوں''
بس بُرا ہوں بات ختم💯❓

charry786_pk
 

#پہچان چھوٹی ہو یا بڑی..🖤✌
#پر اپنی ہونی چاہیۓ🔥✌

charry786_pk
 

سادگی میں ہی رہنا اچھا لگتا ہے❤
چرچوں کا کوٸی خاص شوق نہیں..🔥

charry786_pk
 

جیسا سوچوگے ویسا ملوں گا
گنہگار بھی بلا کا ہوں،اور پارساؤں کا امام بھی ہوں🌜 ♥

charry786_pk
 

جسے ہم چاہے حظور😍
اسے اور کیا چا ہیے💓

charry786_pk
 

کسی نے آنا بھی چاہا تو بھگا دیا ہم نے 😅
بسا کے تم کو دل میں کرفیو لگا دیا ہم نے 💕

charry786_pk
 

اندرونی غم
باہر کی جوانی کھا جاتے ہیں💔🔥

charry786_pk
 

مجھے پسند نہیں بے شُمار میں شمار ہونا🚫

charry786_pk
 

آنکھوں میں حیا نہ ھو🔥
تو مردانگی فضول ہے💯

charry786_pk
 

ہمیں شاعر سمجھ کے یوں نظر انداز مت کرییے
نظر ہم پھیر لیں توحُسن کا بازار گِر جایئگا

charry786_pk
 

ہم اُس میدان کے کھیلاڑی ہیں🔥
جہاں تم بس تالیاں بجا سکتے ہو 💯😎

charry786_pk
 

(っ◔◡◔)っ ♥ Ham muskura Kar Har gham chupa lete Hain apna....
Or log ham jesa khusnasib banne ki dua e karty rehty hain🙏 ♥