ہم دِلاتے ہیں منافع کی ضمانت تجھ کو
ہم خریدیں گے محبت کے خسارے سارے ❤️
*_دنیا بھر میں اس کے چرچے بہت ہیں آجکل_*
*_مجھ سے جیت کر شہرت کمائی ہے اس نے🌝_*
😋: تجھ سے وفا کی خاطر کسی کو آنکھ اٹھا کر دیکھا نہیں ہم نے🖤💯
اور دکھ تو یہ ہے کہ تیرا ادب میں دیکھ تجھ کو بھی نہ پایا 🔥🍁🔥
تو عمر بھر کےلیے مل جائے تو یوں سمجھے گے😊
جیسے جنت کا اعلان ہوا ہو کسی گنہگار کےلیے
مجھے لگتا ہے میرے خواب ادھورے ہی رہ جائیں گے
مجھے شک ہے میں جوانی میں مروں گی.......💔
لوگ ہیں اور میں چپ چاپ بچھڑ جاتا ہوں
آج یہ خواب مجھے تیسری بار آیا ہے
وہ مسکراتی ہے تو مل جاتا ہے مجھے سکون 😊😊
وہ شخص میرا انتخاب ہے اسے کوئی اداس نا کرے
ارے نہیں.! مغرور نہیں ہوں میں.!
بس عزتِ نفس اور انا بُہت عزیز ہے.!*𒆜مون رانا𒆜*
تیری محبت سے زیادہ تیری عزت ضروری ہے
تیرے کردار پر بات آئی تو میں اجنبی بن جاؤں گا
🍁🍁🍁
ہم وہ بد بخت ہیں جوعالم وبا میں بھی
مرنے والے ہیں کسی دوسری بیماری سے🥀🍁🍂
تیری آنکھوں کی سہولت ہو میسر جس کو
وہ بھلا چاند ستاروں کو کہاں دیکھے گا..!!
مدت کے بعد آج فقیروں کے جام میں،
اتری ہے کہکشاں، تری انکھوں کی خیر ہو
عبد الحمید عدمؔ
نہ ہاتھ تھام سکے نہ پا سکے دامن
بہت قریب سے اٹھ کر بچھڑ گیا کوئی
"اوقات نہیں تھی__ زمانے میں__ جو ہماری قیمت__ لگا سکے ...
"کمبخت__ عشق میں کیا پڑے__ مفت میں نیلام__ ہو گۓ .🔥
اِک عجیب ٹھنڈک ہے ، اُسکے نرم لہجے میں،
لفظ" لفظ" شبنم ہے، بات بات پیاری ہے۔❣
💘کیا ایسا نہیں ہوسکتا کہ ہم تم سے تم کو مانگیں
اور تم مسکرا کے کہو کہ اپنی چیز مانگا نہیں کرتے
دنیا میں تو اور بھی ھوں گے تیرے جیسے""😏
!!!مگر مختصر سنو
ھم تجھے چاھتے ھیں تیرے جیسوں کو نھیں 😍♥️💫
نہیں میں کرتا تیرا ذکر_____کسی تیسرے کے ساتھ...!
تیرے بارے میں بات __________بس رب سے ہو تی ہے.....❤️
*_وہ اس کا تھپتھپانا گال کو اور یہ کہے دینا_*🍃
*_چلو اب خوش بھی ہو جاؤ تمہارے پاس بیٹھی ہوں_*❤️
*_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️_*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain