اپنی تصویر کوٸی جو ہو میرے نام بھجوانا
شکم کی خیر ہے تم آنکھوں کا طعام بھجوانا۔۔
مجھے تو یہ جدید ٹیکنالوجی عزاب لگتی ہے۔۔۔
تم کسی پلے ہوۓ کبوتر کے ہاتھ پیام بھجوانا۔۔۔۔
میں کچھ بھی ہوں مگر واقف کار ِ حرام و واجب ہوں
کبھی خفا جو ہوٶں تم سے ، تو سلام بھجوانا۔۔۔۔
تمہارا فیصلہ ِ ترک ربط بجا مگر خطوط کے ساتھ۔۔
جو ساتھ گزارے تھے وہ لمحے تمام بھجوانا۔۔۔
حبس تھمے ، شدت ِ تپش ِ ڈات ختم ہو شاید۔۔
گلابی شال میں لپٹی کوٸی سرد شام بھجوانا۔۔
سنبھال رکھی ہیں اب تک تمہاری یادیں سبھی
عوض میں ان کے کوٸی قیمتی انعام بھجوانا۔۔۔۔
وہ ابر ِ گزشتہ ' ثمین ' بڑی دھیمی چال چلتے تھے۔
سواری میرے لٸے اس بار کوٸی تیز گام بھجوانا۔۔
ثمینہ یاسمین نقوی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ﮐﻞ ﺗﯿﺮﮮ ﺷﮩﺮ ﮐﺎ ﺍِﮎ ﺷﺨﺺ ﻣﻼ ﺗﮭﺎ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ۔۔!
ﺑﺎﺗﻮﮞ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﺍ ﺫﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﻇﺎﻟﻢ ﻧﮯ ﮐﯿﺎ
ﻧﺎﻡ ﮐﯿﺎ ﺁﯾﺎ ﺗﯿﺮﺍ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻟﺒﻮﮞ ﭘﺮ ﺟﺎﻧﺎﮞ۔۔!
ﺟﺲ ﻃﺮﺡ ﺭﻭﺡ ﮐﺴﯽ ﺟﺴﻢ ﺳﮯ ﮐﮭﯿﻨﭻ ﮐﺮ ﺁﮰ
ﯾﻮﮞ ﻟﮕﺎ ﻣﻮﺕ ﮐﮯ ﺳﺎﮰ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺮ ﭘﺮ ﺁﮰ
ﭘﮭﺮ ﺗﯿﺮﮮ ﭘﯿﺎﺭ ﮐﯽ ﭘﺎﺯﯾﺐ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﭼﮭﻨﮑﯽ
ﭘﮭﺮ ﻣﯿﺮﺍ ﻭﮬﻢ ﺩﻻﺳﻮﮞ ﮐﯽ ﺣﺪﻭﮞ ﺳﮯ ﻧﮑﻼ
ﭘﮭﺮ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮫ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﻭﻥ ﮐﮯ ﮐﭩﻮﺭﮮ ﭼﮭﻠﮑﮯ
ﭘﮭﺮ ﻣﯿﺮﯼ ﺟﺎﻥ ﭘﮧ ﻗﯿﺎﻣﺖ ﮐﯽ ﮔﮭﮍﯼ ﺁ ﭨﮭﮩﺮﯼ
ﭘﮭﺮ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﻧﮯ ﻋﺠﺐ ﻣﺎﻧﮕﯽ ﺩﻋﺎ ﻣﺎﻟﮏ ﺳﮯ
ﺁﺝ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺗﯿﺮﺍ ﺫﮐﺮ ﮐﺮﮮ ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ
ﺁﺝ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺗﯿﺮﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﻨﺎﺳﺎ ﻧﮧ ﻣﻠﮯ💔
پھر سے آئے گا وہی یومِ جدائی اپنا
کس نے بولا کہ گیا سال کہاں آتا ہے
ہجر والوں کے وہی دکھ ہیں پرانے والے
ہجر والوں پہ نیا سال کہاں آتا ہے
محبت راز ہوتی ہے اسے افشاء نہیں کرنا
محبت لازمی کرنا مگر چرچا نہیں کرنا
محبت جس پہ نازل ہو وہ دل تو خاص ہوتا ہے
اگر مل جائے یہ نعمت اسے ضائع نہیں کرنا
میرے اجداد کہتے تھے محبت دین کا جُز ہے
تو اپنے دین میں تم بھی کہیں دھوکا نہیں کرنا
اگر عزت ، محبت سے کبھی بھی ایک بچتا ہو
تو پھر عزت بچا لینا بہت سوچا نہیں کرنا
وفا کی کھیتیوں میں یہ محبت خوب اگتی ہے
نہیں ہے شرط پوجا کی مگر بدلا نہیں کرنا
محبت کر رہے ہو تم تو یہ پیش نظر رکھنا
محبت چھِن بھی جائے تم اِسے رسوا نہیں کرنا
یہ ممکن ہے محبت میں کبھی غلطی بھی ہو جائے
تو لہجہ نرم رکھنا تم اسے کڑوا نہیں کرنا
بہت مخلص بہت پیارا اگر جانے کی ضد کر لے
تو تم کو مشورہ ہے پھر اُسے روکا نہیں کرنا
شمع خیمہ کوئی زنجیر نہیں ہمسفراں
جس کو جانا ہے چلا جائے اجازت کیسی
کیسے ممکن ہے عالم راہ محبت میں
محبوب چھوڑ جائے اور دماغ ٹھیک رہے🔥
اپنی تصویر کوٸی جو ہو میرے نام بھجوانا
شکم کی خیر ہے تم آنکھوں کا طعام بھجوانا۔۔
مجھے تو یہ جدید ٹیکنالوجی عزاب لگتی ہے۔۔۔
تم کسی پلے ہوۓ کبوتر کے ہاتھ پیام بھجوانا۔۔۔۔
میں کچھ بھی ہوں مگر واقف کار ِ حرام و واجب ہوں
کبھی خفا جو ہوٶں تم سے ، تو سلام بھجوانا۔۔۔۔
تمہارا فیصلہ ِ ترک ربط بجا مگر خطوط کے ساتھ۔۔
جو ساتھ گزارے تھے وہ لمحے تمام بھجوانا۔۔۔
حبس تھمے ، شدت ِ تپش ِ ڈات ختم ہو شاید۔۔
گلابی شال میں لپٹی کوٸی سرد شام بھجوانا۔۔
سنبھال رکھی ہیں اب تک تمہاری یادیں سبھی
عوض میں ان کے کوٸی قیمتی انعام بھجوانا۔۔۔۔
وہ ابر ِ گزشتہ ' ثمین ' بڑی دھیمی چال چلتے تھے۔
سواری میرے لٸے اس بار کوٸی تیز گام بھجوانا۔۔
ثمینہ یاسمین نقوی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
عدم ہماری جوانی ہماری دولت تھی
بڑی فراخ دلی سے تباہ کی ہم نے 🥀🖤
کارواں یوں ہی گزرتے رہیں گے
مگر محبت ساتھ چلتی رہے گی
جانے کب ملاقات ہو فلک سے
زمیں ہجر میں مرتی رہے گی
آخر کار تو بھی بچھڑر جائے گا
ہماری پاس صرف شاعری رہے گی
مرضِ عشق کا علاج ممکن نہیں
طبیب کی دوکان چلتی رہے گی
موت کے مصرے مکمل ہوں گے
زندگی کی غزل ادھوری رہے گی
میر موت سے یوں جا ملے گا
زندگی ہمیشہ یاد کرتی رہے گی
میر احمد
ارے لگنے تو دو محفل چلو شاعری کرتے ہیں 🥀❣️
تم مرزا غالب کی کتاب لے آو ہم حال دل بیاں کرتے ہیں ❤️🥀
سب کے دلوں میں دھڑکنا ضروری نہیں ہوتا‼️
لوگوں کی آنکھوں میں کھٹکنے کا بھی ایک مزہ ہے
تو عمر بھر کےلیے مل جائے تو یوں سمجھے گے😊
جیسے جنت کا اعلان ہوا ہو کسی گنہگار کےلیے
اتنے مخلص نہ بنو تم کہ کسی دن تم سے
میں یہ چاہوں کہ مرے ساتھ جیو ، ساتھ مرو
باندھ کر میرے بازو پہ تعویذ نظر کا
🙈خود ہم پر وہ نظریں جمائے بیٹھے ہیں
ویسے کیا گھٹیا سی شے ھے یہ تمنا کا فریب
آپ جیسوں کو بھی ھم جیسے ترس جاتے ھیں
اچھی لڑکی! گلابی اُردو نہ بول
ہم تلفظ پہ جان دیتے ہیں
ہم پہ مرتی ہے ایک اُستانی
ہم سبق پر دھیان دیتے ہیں ♥️
قصہ یہ پڑھا ہے پرانی کتاب میں
حسن محفوظ رہتا ہے ہمیشہ حجاب میں
پُوچھا ہے ہَم سے آپ نے کِتنے خَراب ہیں
جِتنا جہاں خَراب ہے اُتنے خَراب ہیں
اَچھے بھی لوگ اپنے قَبیلے میں ہَیں مَگر
ہم اُن کے سربراہ ہیں جِتنے خَراب ہیں ...
ضروری نہیں کہ ہر تعلق کی وجہ محبت ہو💞💞
کچھ رشتے محبت سے بھی اونچا مقام رکھتے ہیں---❤
ارے لگنے تو دو محفل چلو شاعری کرتے ہیں 🥀❣️
تم مرزا غالب کی کتاب لے آو ہم حال دل بیاں کرتے ہیں ❤️🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain