اس نے مجھ سے پوچھا "مفہوم غلط فہمی کیا ہے ؟
میں نے مسکرا کر کہا تم سے امیدِ وفا رکھنا 🙂🖤
دو دو ٹَکے کے لوگ تُجھے جَانتے ہیں اَب 🤞
کِس کِس کو مرے بَعد مُیسر رہا ہے تُو۔🤫
تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات😍
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ھے....❤
- یوں آؤ مقدر میں, کہ پا کر تمہیں☺
عمر باقی خدا کے شکر میں گزرے________!❤
ہم جیت بھی سکتے تھے اس عشق کی بازی کو!!!♥️♥️
وہ جیت کے خوش ہوگا ، یہ سوچ کے ہم ہارے.......🔥🔥
بڑی غرور میں اس نے کہا بھول جاو ہمیں
ہم نے بھی تکبر میں کہا معاف کرنا پہچانا نہیں
قسم لے لو ♥️دل اک پل بهی غافل نہیں تیری🤦 یاد سے
یہ اور بات ہے کہ ہم سر عام پکارا نہیں🙅 کرتے🥰🥰🤫
دل میـــــــــــــں وہ تیـــــــــرا احـــــــــترام آج بھی ہےہاں مگـــــــــــرمحــــــــــــــــبت چھـــــــــــوڑ دی ہم نے ❤😘 ٍ ٍ ٍٍٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ 🔥🔥🔥🔥 ُُُُُ ُ ُُ ُ ُ ُ ُُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ
@💔༺سزاۓ؏ــشــق💔
❤طلب اتنی کہ دل و جان میں بسا لوں تم کو....
نصیب ایسا کہ دیدار بهی میسر نہیں تیرا ...❤
نہیں فرصت یقین جانو ہمیں کچھ اور کرنے کی_____🧡🥀❤️
تیری باتیں تیری یادیں بہت مصروف رکھتیں ہیں___🧡🥀❤️
یوں سجی ہے اسکے ہو نٹوں پر ہنسی
پھول جسے کھل رہا ہو کسی شاخ پر❤️
کیا ضروری ھے کہ ہر بات کی تصدیق بھی ہو
وہ جو نزدیک نظر آتا ھے نزدیک بھی ہو
تم اگر صاحبِ رائے ہو تو لازم تو نہیں
تم جسےٹھیک سمجھتےہو وہی ٹھیک بھی ہو!
(نعیم ضرار)
کبھی جو غورسے دیکھو تو اتنا جان لو گے تم ❤
کہ ہر لمحہ تمہارے بن ہماری جان لیتا ہے 🤐
ایک اور اینٹ گر گئی دیوار حیات سے.
نادان کہہ رہے ہیں نیا سال مبارک.
پھر سے آئے گا وہی یومِ جدائی اپنا
کس نے بولا کہ گیا سال کہاں آتا ہے
ہجر والوں کے وہی دکھ ہیں پرانے والے
ہجر والوں پہ نیا سال کہاں آتا ہے
فراز اب کوئی سودا کوئی جنوں بھی نہیں
مگر قرار سے دن کٹ رہے ہوں یوں بھی نہیں
لب و دہن بھی ملا گفتگو کا فن بھی ملا
مگر جو دل پہ گزرتی ہے کہہ سکوں بھی نہیں
نہ جانے کیوں مری آنکھیں برسنے لگتی ہیں
جو سچ کہوں تو کچھ ایسا اداس ہو ں بھی نہیں
مری زباں کی لکنت سے بدگمان نہ ہو
جو تو کہے تو تجھے عمر بھر ملوں بھی نہیں
دکھوں کے ڈھیر لگے ہیں کہ لوگ بیٹھے ہیں
اسی دیار کا میں بھی ہوں اور ہوں بھی نہیں
فراز جیسے دیا قربتِ ہوا چاہے
وہ پاس آئے تو ممکن ہے میں رہوں بھی نہیں
قربت بھی نہیں، دل سے اتر بھی نہیں جاتا
وہ شخص کوئی فیصلہ کر بھی نہیں جاتا
آنکھیں ہیں کہ خالی نہیں رہتی ہیں لہو سے
اور زخم جدائی ہے کہ بھر بھی نہیں جاتا
وہ راحت جاں ہے مگر اس در بدری میں
ایسا ہے کہ اب دھیان ادھر بھی نہیں جاتا
ہم دوہری اذیت کے گرفتار مسافر
پاؤں بھی ہیں شل، شوق سفر بھی نہیں جاتا
دل کو تری چاہت پہ بھروسہ بھی بہت ہے
اور تجھ سے بچھڑ جانے کا ڈر بھی نہیں جاتا
پاگل ہوئے جاتے ہو فرازؔ اس سے ملے کیا
اتنی سی خوشی سے کوئی مر بھی نہیں جاتا
احمد فرازؔ
اتنی پیاری لڑکی ھے اور اوپر سے وہ شاعرہ بھی
سوچ رہا ھوں دل بھیجوں یا تازہ نظم لفافے میں
تعریف اس خدا کی جس نے مجھے بنایا❤
جتنا سویٹ بنایا اتنا ہی کیوٹ بنایا🙈🙈😜😜
#الحمدللہ__💕
محبت راز ہوتی ہے اسے افشاء نہیں کرنا
محبت لازمی کرنا مگر چرچا نہیں کرنا
محبت جس پہ نازل ہو وہ دل تو خاص ہوتا ہے
اگر مل جائے یہ نعمت اسے ضائع نہیں کرنا
میرے اجداد کہتے تھے محبت دین کا جُز ہے
تو اپنے دین میں تم بھی کہیں دھوکا نہیں کرنا
اگر عزت ، محبت سے کبھی بھی ایک بچتا ہو
تو پھر عزت بچا لینا بہت سوچا نہیں کرنا
وفا کی کھیتیوں میں یہ محبت خوب اگتی ہے
نہیں ہے شرط پوجا کی مگر بدلا نہیں کرنا
محبت کر رہے ہو تم تو یہ پیش نظر رکھنا
محبت چھِن بھی جائے تم اِسے رسوا نہیں کرنا
یہ ممکن ہے محبت میں کبھی غلطی بھی ہو جائے
تو لہجہ نرم رکھنا تم اسے کڑوا نہیں کرنا
بہت مخلص بہت پیارا اگر جانے کی ضد کر لے
تو تم کو مشورہ ہے پھر اُسے روکا نہیں کرنا
بہت سے کھیل ایسے ہیں جنہیں تم کھیل سکتے ہو
محبت کھیل تھوڑی ہے اسے کھیلا نہیں کرنا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain