❤ ہم رکھتے ہیں کچھ منفرد اصول وفا ❤
❤سانس تو چھوڑ سکتے ہیں مگر تھاما ہوا ہاتھ نہیں ❤
تمہیں کیا لگتا ہے کہ ہر *آہ* خالی جائے گی...
*نا نا نا ....محترم...*
ان میں سے کوئ تو تمہاری دنیا *ہلائے* گی...
💔
ہاں کسی کو *بہت چاہتے تھے* ہم
خیر اب *بات پرانی* ہوگئی
زندگی سے ایک دن موسم خفا ہو جائیں گے
رنگ گل اور بوئے گل دونوں ہوا ہو جائیں گے
آنکھ سے آنسو نکل جائیں گے اور ٹہنی سے پھول
وقت بدلے گا تو سب قیدی رہا ہو جائیں گے
پھول سے خوشبو بچھڑ جائے گی سورج سے کرن
سال سے دن وقت سے لمحے جدا ہو جائیں گے
کتنے پر امید کتنے خوبصورت ہیں یہ لوگ
کیا یہ سب بازو یہ سب چہرے فنا ہو جائیں گے
احمد مشتاق
اب کسی کے بھی اِشارے میں نہیں آئیں گے
ہم مُحبت کے خسارے میں نہیں آئیں گے
اب بھی آئیں گے میرے شعر مُحبت والے
ہاں مگر آپ کے بارے میں نہیں آئیں گے
زندگی سے ایک دن موسم خفا ہو جائیں گے
رنگ گل اور بوئے گل دونوں ہوا ہو جائیں گے
آنکھ سے آنسو نکل جائیں گے اور ٹہنی سے پھول
وقت بدلے گا تو سب قیدی رہا ہو جائیں گے
پھول سے خوشبو بچھڑ جائے گی سورج سے کرن
سال سے دن وقت سے لمحے جدا ہو جائیں گے
کتنے پر امید کتنے خوبصورت ہیں یہ لوگ
کیا یہ سب بازو یہ سب چہرے فنا ہو جائیں گے
احمد مشتاق
اب کسی کے بھی اِشارے میں نہیں آئیں گے
ہم مُحبت کے خسارے میں نہیں آئیں گے
اب بھی آئیں گے میرے شعر مُحبت والے
ہاں مگر آپ کے بارے میں نہیں آئیں گے
*♥️تیری روح کی سادگی اور تیرے مزاج کی عاجزی سے پیار ھے*
*ورنا حسن تو ازل سے بکتا رھا ھے مصر کے بازار میں*
فـقیروں کی صحبت میں بیٹھا کـرو۔۔۔۔۔۔۔۔💯🙂
بادشاہی کا انداز خود بخود آجاۓ گا۔۔۔۔۔۔✨👑
کس محبت کی بات کرتے ہو ..!!!💔
صاحب
جس کو اکثر دولت خرید لیتی ہے😞
اُن کی سادگی بھی میاں اِک مصیبت ہے ۔
بال کھول کر پوچھتے ہیں ایسے کیا دیکھتے ہو ؟
سیر توں کا فرق کیا جانے یہ۔ صورتوں کے بھکاری لوگ🔥🍂
وہ ملا بھی تو رب کے گھر میں.....
اقبالؔ
اب تُو ہی بتا عبا دت کرتے یا محبت۔..
*_★᭄ꦿ
میرے دل سے پوچھ تیرے حسن میں کیا رکھا ہے♡♡
☆☆☆☆☆☆
پھول سے چہرے میں شولوں کو چھپا رکھا ہے♡♡
گوری کلائی پہ جو پہنے کنگن اس نے♡♡
شہر بھر کے عاشقوں نے دل پکڑ لیۓ♡♡
Alfat is not related to men or women, belonging to natural training and intention❤️🔥💯
# میں ہو جاؤ ہر کسی پے فِدا
اتنا بےکار بھی نہیں ہوں🔥
جب اس کی اپنی رضا نہیں شامل،...!
کیسے اس کو خدا سے مانگوں میں...!❤️
* Love addict people can not bear hardness💔
غیرو میں بٹتی رہی تیری گفتگو کی چاشنی___💔💔
تیری آواز جن کا رزق تھی وہ فاقوں سے مرگئے___💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain