Damadam.pk
charry786_pk's posts | Damadam

charry786_pk's posts:

charry786_pk
 

تمھارے چاند سے چہرے کی جب بھی دید ہو جائے۔۔۔
قسم ہے تیری آنکھوں کی ہماری عید ہو جائے۔۔۔

charry786_pk
 

تنہا رہتا ہوں میں دِن بھر بھری دُنیا میں قتیلؔ
دِن بُرے ہوں تو پھر احباب کہاں آتے ہیں
😶😏🤐

charry786_pk
 

اردو کا ایک محاورہ ہے🙄
کہ چور کی داڑھی میں تنکا لیکن🤔
"اگر چور لڑکی ہو تو"کیا محاورہ بنےگا.🧐😒
😂

charry786_pk
 

میں چاہتا ہوں ہاتھ پے چوٹ لگے 🙂😁
اور کوئی لڑکی اپنا عید والا دوپٹہ پھاڑکر میری پٹی کرے🙂😁 اور مجھے ڈانٹے اگر زیادہ لگ جاتی تو🙊

charry786_pk
 

:بھاڑ میں جائیں لڑکیاں ہمیں ویسےبھی حوریں ملیں گی 😂
کہاں گئی میری تسبیح😅😂😂

charry786_pk
 

Sabko Matching Partner mil gaya bas tum 0r mai reh gaye.🥺🤯

charry786_pk
 

مجھے ایسی لڑکی چاہئیے جسکا دِل ٹوٹا ہوا آنکھیں سوجی ہوئی ہڈیاں نکلی ہوئی بس مرنے والی ہو 🥺🙂,

charry786_pk
 

آج سے عید آ گئی میرا یار نہیں آیا کا ماتمی جلوس اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا پورے پانچ دن محبوب کی گلیوں میں دھکے کھائے گا🙂🚶♀😂

charry786_pk
 

فطاری کے بعد سگریٹ کا پہلا کَش
تمہارا بوسہ لینے سے کہیں زیادہ افضل ہے
😍

charry786_pk
 

Chlo bai rozy da sirn vaj gia hn dhi leyon Di tyari shuru kareya😅🥳🥳

Social media post
c  : Post by me😎 - 
Memes & Satire image
c  : Memes by Ali🤣🤣 - 
Memes & Satire image
c  : Posted by me - 
charry786_pk
 

تمہاری آنکھوں کی توہین ہے ذرا سوچو
تمہارا چاہنے والا شراب پیتا ہے

charry786_pk
 

ہائے افسوس 🥀🖤
یہ نئے زمانے کی محبتیں ہیں ملاقات کے
بعد غسل لازم ہے❗✨

اس لئے لگائے ہیں اپنی زبان کو تالے
ہم نے بات کرنی ہے اور آپ نے روٹھ جانا ہے
c  : اس لئے لگائے ہیں اپنی زبان کو تالے ہم نے بات کرنی ہے اور آپ نے روٹھ جانا ہے - 
charry786_pk
 

خیرات میں ملی خوشی اچھی نہیں لگتی
میں اپنے غموں میں رہتا ہوں نوابوں کی طرح😥😥

اس لئے لگائے ہیں اپنی زبان کو تالے
ہم نے بات کرنی ہے اور آپ نے روٹھ جانا ہے
c  : اس لئے لگائے ہیں اپنی زبان کو تالے ہم نے بات کرنی ہے اور آپ نے روٹھ جانا ہے - 
charry786_pk
 

#_ہم_نے_سیکھی_نہیں_منافقت 😊
#جو_زبان_پر_وہی_دل_میں ھے !! ♥️❤ا

charry786_pk
 

Adm adaa hi to dolat hy meh jabeno ki
Jo bay rukhi na Kary wo pari jmal nhi.
Abdul hameed adm