مشہور ہونے کا شوق تو نہیں ہے ہمیں_💞💞مگر
کیا کریں لوگ نام سے ہی پہچان جاتے ہیں۔ 😎😉❤💓
🎗😆🤓😂🎗
گبر :- ارے اوؤ سانبھا ، یہ کون لوگ ہے جو دمادم پہ کچھ پوسٹ نہیں کرتے ؟ ؟ ؟
سانبھا :- سردار یہ وہ لوگ ہیں جو مِس کال کے بعد بھی بیلینس چیک کرتے ھی 😂🤣🤣
damadm py ajkal wo log bhi shayrr bny bathy ha
jo aj sy 2 sal pahly kaha karty thy
ami g krr li hy dhoo dyyy🤣🤣🤣😂😂🤣
""""""کاش وہ آ جاۓ اور لڑ کر یہ کہے ،،،،،
"""""" ہم مر گئے ہیں کیا جو اتنا اداس رہتے ہو......
*💔*
😭
اپنے شخصیت کی تجھے کیا مثال دوں👆
لوگ جلتے ہیں جہاں میرا نام آتا ہے🔥
نہیں میں کرتا تیرا ذکر_____کسی تیسرے کے ساتھ...!
تیرے بارے میں بات ______بس خُدا سے ہو تی ہے.... 💕
😢
میں نے کہا اک پل میں کیسے نکلتی ہے جان
اس نے چلتے چلتے میرا ہاتھ چھوڑ دیا
😞😞
سو بار کہا دل سے چل بھول بھی جا اسکو 😕
سو بار کہا دل نے____تم دل سے نہیں کہتے !!💔
😉😉😉
بیوی اتنی موٹی نہیں ہونی چاہیۓ کہ کمبل میں جگہ ہی نہ ملے😂😂😂
اور اتنی دبلی بھی نہیں ہونی چاہیۓ کہ کمبل میں بیوی ہی نہ ملے😝😝😜😜😂😂
رات کا سویا اگر دن تک سویا رھے تو
اسے ویلا نہیں کنوارہ کہتے ھیں 😂😂😂😂😜😜😜😜
یہ جو تیرے ہونٹوں پہ
اداسی اور آنکھوں میں نمی ہے...
بکری کا دودھ پیا کرو
کیلشیم کی کمی ہے...
ہر چیز کا زمےدار عشق نہیں ہوتا ..!!🤣🤣🤣🤣🤣😜😜😜😜😜😜😜😜
شادی والے دن دولہا وہ شخص ہوتا ہے
جو اپنے اردگرد خوبصورت لڑکیاں دیکھ دیکھ کر پریشان ہو رہا ہوتا ہے
کہ
آج سے پہلے یہ سب کہاں تھیں؟
😂😂🤣😅😅🤣🤪😂😂😅
چائنا کی بندوق
اور
لاہور کی معشوق کبھی بھی دھوکا دے سکتی ہے😝😂
**
دمادم کا عشق اور پڑوس میں پکنے والی بریانی ایک جیسی ہوتی ہے ملتا کچھ نہیں بس خوشبو چھائی رہتی ہے،😪😋😜
.کمزور وہ اتنی ہو گئی
میری جدائی سے..😕
رات مچھر اٹھا کے لے گئے اُسے چار پائی سے...🤦♀️😜😂
""اتنی ٹھوکریں مارنے کا شکریہ اے زندگی""
""چلنے کا نہ سہی سبنہلنے کا ہنر آہی گیا""
اتنا بتا دو کہ کیسے ثابت کروں تم یاد آتے ہو
شاعری تم سمجھتی نہیں اور ادائیں ھمیـں آتی نہیں
*بنا کر اُس نے میرے سَنگ ریت کا محل❣* ..!!
*نا جانے کیوں__بارشوں کو خبر کر دی❣*
جو عشق کے ع تک گئے وه لوگ عیب دار ہوئے---♥️
جو عشق کے ق تک گئے انہوں نے تو قیامت ڈهائی ہو گی---♥️.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain