بہت قریب سے دیکھا ہے دنیا کو ۔۔
تبھی تو دور جاکے بیٹھا ہوں۔۔♥️
سوچتا ھوں۔۔۔۔۔
سب سے ناراض ہو جاٶ😐😐
پھر خیال آتا ھے
کرتوت ایسے ھیں کہ سب نے شکر کرنا ھے😂😂🙈
😂😂
سنا ہے دوستی میں لوگ جان بھی دے دیتے ہیں
مگر جو وقت نہیں دیتے وہ جان کیا دیں گے .
اس درد کی تحویل میں رہتے ہوۓ ہم کو
چپ چاپ فنا ہونا ہںے، تماشا نہیں کرنا
“کبھی کبھی تمہاری ضرورت
اس قدر محسوس ہوتی ہے۔
کہ دل چاہتا ہے میں دنیا کی
ہر عیش و عشرت کو ٹھکرا دوں
اور صرف تمہارے پہلو میں
آ کے اپنے آپ کو فنا کر دوں”😔
زندگی جینے کے لئے ملی تھی،
۔۔۔۔۔۔صاحب ۔۔۔۔۔۔
ہم نے تیری حسرت میں گزار دی.
ٹکرا گئی وہ مجھ سے کتابیں لئے ہوئے
پھر میرا دل اور اُسکی کتابیں بکھر گئیں،،،
اکیلے رات بھر تڑپتا رہا مریض شام غم غالب
نہ تم آئے ، نہ نیند آئی، نہ چین آیا ، نہ موت آئی
انتہائی حسین لگتی ہے
جب وہ کرتی ہے روٹھ کر باتیں☺️
اسے ہر رات جب بھول جانے کی قسم کھاتے ھیں.
ٹپک پڑتے ھیں پھر آنسو قسم پھر ٹوٹ جاتی ہے💔
Me=yar aj boht bore ho raha hu kia karo🤔🤔
Mind=Thora parh📚 loo..
Me= Ab itna bhi bore ni ho raha😏
آج لکھنے کو کچھ نہیں...
آنسو ؛لفظ، لہجہ؛ سب خفا ہیں....😭 🙏 🤐
🖤🔥
میں نے دفنایا ہے خود کو خود ہی میں
میں روز اپنے ہی مزار پر حاضری دیتا ہوں
تمہارے دل میں قید ہے ہماری دھڑکنیں ...!!
دھڑکتے رہنا ورنہ ____ مر جائینگے ہم ...!!❤❤
تمہارے ساتھ کسی اور کو نہیں سوچا
بڑے خیال سے رکھا تمہیں خیالوں میں
دنیا میں سب سے زیادہ وفا دار بجلی ہے🔌😇
جسے پکڑ لے پھر چھوڑتی نہیں😝😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain