زیادہ تر لڑکیاں چاہتی ہیں کہ اس کا BF ہینڈسم اور ڈیشنگ ہو
اور لڑکے چاہتے ہیں کہ جیسی بھی ہو بس اللہ کرے لڑکی ہو😂🙆😏
میں جو کہتا ہوں کہ ہم لیں گے قیامت میں تمہیں
کس رعونت سے وہ کہتے ہیں کہ ہم حور نہیں
مرزا غالب
_''جب تم آٹا گوندھا کرو گی نا تو میں تمہارے
چہرے سے بالوں کو ہٹایا کروں گا 😌🙌
تم کتابوں میں جس کو پڑھتے ہو
عشق۔۔ وہ ہم نے کر کے دیکھا ہے
🆎🆔
لوگ جانیں گے تجھے میرا حوالہ دیکر
میرا ہونا تیرے ہونے کی نشانی ہو گا
محبت تمہارے بعد ، وہ بھی کسی اور سے __
ایسے ۔۔۔۔۔ عشق کا سر قلم نہ کر دوں ___
💔💔
تڑ پو گے تم رات بھر یہ سوچ سوچ کر
تھا کوئی ضدی چاہںنے والا کہاں چلا گیا آپنی ضد چھوڑ کر
♠
لگنے دو محفل آج شاعری کی بات کرتے ہیں.....
تم غالب کی کتاب اٹھاؤ ہم حالِ دل بیان کرتے ہیں....
میں تجهے اپنا سمجھ کر ہی تو کچھ کہتا ہوں...
یار تو بهی میری باتوں کا برا مانتا ہے ♥😕
سنا ہے اداس____بیٹھے ہو آج😔😔
کہو تو دل بھیجوں کھیلنے کےلیے? ....!!💖💓❤
نیند بھی نیلام ھو جاتی ھے بازار عشق میں۔
اتنا آسان نہیں کسی کو بھول کر سو جانا۔
💔💔
کل رات خواب میں کچھ یوں
دیکھا.....💞
تم آ تو گئےتھے مگر مجھے دفنا دیا
گیا تھا.....
💔😢💔😢
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain