تم وعدہ کرو شان سے دفناؤ گے مجھ کو،
تم وعدہ کرو شان سے دفناؤ گے مجھ کو،،،
مجھے تیری قسم پورے تکبر سے مروں گا///
![](https://d27yqp28rsqhzg.cloudfront.net/follower/2b6213eb-b610-4d1d-a8cb-3d694783850f.jpg)
وہ کہتی ہے میں پھول جیسی ہوں
مجھے ڈر ہے کہیں اسے بکری نہ کھا جائے 😂😝😂😂😜
![](https://d27yqp28rsqhzg.cloudfront.net/follower/cbf62df2-84bb-4549-85c8-ba43a89fd519.jpg)
![](https://d27yqp28rsqhzg.cloudfront.net/follower/e7908d6c-e10a-47bd-9c01-77326cccb9c3.jpg)
کیا قصور ھے میرا جو تم نے مجھے یاد کرنا بھی چھوڑ دیا
میرے وفاء میں کمی تھی یامیری غریبی اچھی نہ لگی.💔😭😭
اس نے کہا یہ ساتھ , قیامت تک کا ہے 😐
پھر کچھ دنوں کے بعد , قیامت ہی آگئ 💔🔥
💞 ﮐﺎﺵ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﺎ ﺁﻧﺴﻮ ﺑﻦ ﺟﺎۓ...!
💞 ﻣﯿﮟ ﺭﻭﻧﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﻭﮞ ﺗﺠﮭﮯ ﮐﮭﻮﻧﮯ ﮐﮯ ڈﺭ ﺳﮯ...!
• وہ ھے ہی تاج محل سی،
جیسے خدا نے اُسے صرف محبت کے لئے ہی بنایا ھو. ❤🔥
*ᴢɪ ᴅᴅ ɪ LOᴠᴇʀ🤍🎗ツ*
جب تالیاں بجانے لگے خوش خیال، لوگ💔
میں بھی ہنسی مذاق میں روتا،چلا گیا🙂🥀
*ᴢɪ ᴅᴅ ɪ LOᴠᴇʀ🤍🎗ツ*
تجھے روز جی بھر کے دیکھتے ہوں گے
تیرے گھر کے آئینوں کی کیا بات ھے
![](https://d27yqp28rsqhzg.cloudfront.net/follower/6d07758b-af8e-49bc-855f-214e5e3f31d4.jpg)
فیصل آبادی! :: چاچا یار سگریٹ دینا
😇
دوکاندار :: سگریٹ آج کل شارٹ ہیں
🙄
فیصل آبادی :: چاچا یار توں پلاس نال پھڑ کے دے دے 😁😁😁😁 چاچا :: فٹے منہ 😝😜
![](https://d27yqp28rsqhzg.cloudfront.net/follower/63c86314-d1e5-4751-9ea4-aef34cd12400.jpg)
اُسے مل گئے______اُس کے معیار کے لوگ
میری غریبی_______میری محبت کی قاتل نکلی
فرست ملے اوروں سے تو نگاہ ادھر بھی کر لینا.........!!!
🙂🤫
کہاوت ھے غریبوں کی یادیں انمول ھوتی ھیں.......!!!!
فرست ملے اوروں سے تو نگاہ ادھر بھی کر لینا.........!!!
🙂🤫
کہاوت ھے غریبوں کی یادیں انمول ھوتی ھیں.......!!!!
وہ رعایت آپکے واسطے تھی
آپ نے سستا ہی سمجھ لیا 😐
تم بن نہیں کوئی ہمارا
اس بات کا فائدہ اُٹھاتے ہو نا
بھاڑ میں گئی انگریزی😏😏😏
ایک لڑکی سے پوچھا کیسی ہو؟؟🙂🙂
بولی...Fine😌😌
بتاؤ اب حال پوچھنے کا بھی جرمانہ لگے گا
😃😃😂😂🤣🤣😳😳
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain