ضد نہ کرو میری داستان سننے کی
اے فراز______
میں ہنس کر بی سناؤ گا تو تم رو پڑو گے---
مُجھے بھیجا تھا دُنیا دیکھنے کو
مَیں اِک چہرے کو تکتا رہ گیا ہوں
*جون ایلیاء*
لوگ واقف ہیں ہماری عادتوں سے
رُتبہ کم ہی سہی لاجواب رکھتے ہیں🔥.
لگاٶ آج شاعری کی محفل 💔
میرے دل کا آج دماغ خراب ہے 💔
میں ہنس کے چلوں___________کانچ کے ٹکڑوں پر ,💔
وہ ایک بار تو کہے یہ میرے بچھائے ہوئے پھول ہیں,💔
ﺗﮑﻠﯿــف ﯾﮧ نہیــــں ﮐﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮ گـــئ❤
ﺩﺭﺩ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺏ ﺑﮭﻼﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ 💔
جیسے کوئی چھوڑ نہیں سکتا اپنا مذہب
ایسا ہی کچھ عــــــــــــقیدہ رکھتے ہیں ہم ترے لیے
ہاتھ تک لگانے کو بے ادبی سمجھتا تھا.......
گلے سے لگ کے رویا تھا بچھڑنے سے پہلے.....💔💔
اگر رک جائے میری دھڑکن__تو موت نا سمجھنا!
کئی بار ایسا ہوا ہے #تجھے یاد________ کرتے کرتے,💔
اعتبار کی حد پوچھتے ہو تو سُنو
اُس نے دن کو رات کہا اور ہم سو گئے😋
💞سو بار تلاش کیا ہم نے خود کو خود میں.....!!!!
💞اک تیرے سوا کچھ نہ ملا مجھ کو مجھ میں---!!!
وه نظر اٹهاتے هیں نقاب میں تو پتهر بهی پگهل جاتے هیں فراز
کیا حالت هوگی اس آئینے کی جو انهیں هر روز بےنقاب دیکهتا هے...
علی علیہ السلام
زندہ دلوں کا پیشوا ہے
وہی حاجت روا مشکل کشا ہے🚩
asslam-o-alaikum to all
کرتے کرتے یہ بحث دونوں محبت کر بیٹھے۔۔۔💞
نہ کیجئے، مت کیجئے ،ر ُک جائیے، بس کیجئے ۔۔💕
💞 ﮐﺎﺵ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﺎ ﺁﻧﺴﻮ ﺑﻦ ﺟﺎۓ...!
💞 ﻣﯿﮟ ﺭﻭﻧﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﻭﮞ ﺗﺠﮭﮯ ﮐﮭﻮﻧﮯ ﮐﮯ ڈﺭ ﺳﮯ...!
لوگ مجھے پوچھتے ہیں تم نے اس میں کیا دیکھا
💓💓
میں نے کہا جب اسے دیکھا تو اس کے بعد کچھ نہیں دیکھا___!! 💓💓
کُچھ لڑکیاں گھر سے اتنا بڑا پرس لے کے نکلتی ہے
جیسے کسی کی مرغی اٹھانی ہو😂😂😂
ہم مر ہی جاتے تو بہتر تھا😢
تمہارا کسی اور کا ہو جانا ہم
سے دیکھا نہیں جاتا😔😔
اے عشق تو نے مجھے
رولا کے رکھ دیا
میری ماں سے پوچھ
میں لاڈلہ کتنا تھا،،
ہم فقیر لوگ ہیں
ہمیں کسی سے کیا غرض
جہاں سے محبت ملتی ہے
اسی کے مرید ہو جاتے ہیں،،،،
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain