نہ جانے آخر اتنا
درد۰۰۰۰
کیوں دیتی ہے یہ
محبت۰۰۰
سائیں
ہنستا ہوا انسان بھی۰۰۰
دعاؤں میں موت
مانگتا ہے__///😢
کوئی پوچھ رہا ہے مجھ سے میری زندگی کی قیمت....❤
مجھے یاد آرہا ہے تیرا ہلکا سا مُسکرانا........❤
جب عورت کسی کے لیے روتی ہے😭😭
تو اس انسان کو سب سے زیادہ
چاہتی ہے
مگر جب کوئی مرد کسی عورت کے
لیے روتا ہے😭
تو سمجھ جاؤ
کہ وہ عورت اس کے لیے
اس کی دنیا ہے۔😔😔
تو ایسا کر __ اپنا درد مجھے __دے دے ...پھر۔۔۔۔!!!
میں جانو__ درد جانے__ دوا جانے خدا جانے_..
💔مجھے آج بھی یاد ھیں اس کے آخری الفاظ....
کہ اگر جی پائے تو جی لینا ورنہ *مر* جاؤتو اچھا ھے
😭😭
❤ہمیں کیا معلوم تھا کہ عشق ہوتا ہے کیا۔۔۔ ؟❤
❤بس اک تم ملے اور زندگی محبت بن گئی
good ni8t
کیا پتا تھا کہ محبت ہی ہو جاے گی تم سے❤❤
ہمیں تو بس تیرا مسکرانا پسند ایا تھا😀
عشق میں دو کا عدد آخری ہوتا ہے
تین کی جلن آپ نہیں سمجھیں گے
😒
سوچ کر رکھنا ھماری سلطنت میں قدم 🔥
ھماری محبت کی قید میں ضمانت نہیں ھوتی❤️
تم مجھے روح میں بسا لوں تو اچھا ہے
یہ دلو جان کے رشتے اکثر ٹوٹ جایا کرتے ہیں
بے بس اتنے ہیں تیرے عشق میں😔
ترس سے جاتے ہیں گفتگو کے لیے😢😢
مُجھ کو مُجھ میں جگہ نہیں ملتی
وہ ہے مو جود مجھ میں اِس قدر 💔
🔥💔😢TaNhAiYaN 😢💔🔥
اس سے زیادہ زلالت کیا ہو گی احمد😃
وہ بہت ہنسی مگر پھر بھی نہ پھنسی
🥳💔💘💔💘💔💘😅😭😭
میں محبت میں خیانت نہیں کرتا ورنہ
اُس کی اِک سہیلی بھی بہت پیاری ہے🌹🥳🥰🥳😄😄😄
آ دیکھ میری آنکھوں میں حسرتوں کے نقوش__
خوابوں میں بھی تیرے ملنے کی دعا کرتے ہیں__!
جو گھر کے لاڈلے ہوتے ہیں نا 🔥🏌♂
زندگی ان کے بہت سخت امتحان لیتی ہے 🚶🔥
💔
جون کی شاعری پڑنےلگے ہو
لگتا ہے عشق ادھورا رہ گیا ؟
جون ایلیا
اللہ اصلیت دکھا دیتا ہے
ہر شے کی،
ہر تعلق کی،
ہر محبت کی،
ہر انسان کی،
سب دیکھا کے۰۰۰
انسان سے پوچھتا ہے اب بتا تیرا میرے سوا کون ہے؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain