Damadam.pk
charry786_pk's posts | Damadam

charry786_pk's posts:

charry786_pk
 

"نیب کا بڑا فیصلہ" ہر لڑکی کے لوڈ کی تحقیقات ہوں گی خود کرواتی ہیں یا ملک کے نوجوانوں کو لوٹ رہی ہیں😕😕😂😜 "محکمہ نیب"😂😂

charry786_pk
 

اتنی شدت سے رگِ جاں میں تم اُترے ہو۔۔۔
تم کو اب بھولوں تو مجھے جاں سے جانا ہو گا۔۔!

charry786_pk
 

ﺧﻮﺩ ﮨﯽ ﻧﻮﺍﻟﮧ ﺍﭨﮑﺎ ﮐﮧ ﮔﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﮨﭽﮑﯿﺎﮞ لیتا ﮨﻮﮞ۔۔۔۔۔۔۔
ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﻓﺮﺽ ﮐﺮ لیتا ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺗﻢ ﻧﮯ ﯾﺎﺩ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ۔۔💔

charry786_pk
 

💚💚💚💚💚💚
*منایا ان کو جاتا ہے جو ناراض ہوں جو مصروف اور بیزار ہوں ان سے دور چلے جانا ہی بہتر ہے۔*
💚💚💚💚💚💚

charry786_pk
 

💚💚💚💚💚💚
*” زندگی “ جب آپ سے کھیلتی ہے تو آپ کے ” دل “ میں کسی کی شدید ” محبت “ ڈال دیتی ہے پھر اسے ” حاصل “ اور ” لاحاصل “ سے کوئی ” غرض “ نہیں ہوتی......!!!!!!*
💚💚💚💚💚💚

charry786_pk
 

🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
*زندگی کے ہر موڑ پر جہاں امتحان ہوتے ہیں وہیں اللہ کی مدد بھی موجود ہوتی ہے۔*
🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸

charry786_pk
 

تین دن بخار کے بعد شکل جون ایلیا جیسی۔۔😛
اور بال عابدہ پروین جیسے ہوجاتے ہیں۔۔😂👅🙊😂

charry786_pk
 

کب دوگے نجات مجھے ان راتوں کی تنہائی سے
اے عشق اپنے ظلم دیکھ، اور میری عمر دیکھ💔😭😭

charry786_pk
 

جانتا ہوں مجھ جیسے شریف لڑکے کو
👰🏻گرل فرینڈ سوٹ نہیں کرتی مگر پھر بھی🤫
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری 😎😍😂😂😅😍

charry786_pk
 

بابا جی کہتے ہیں
ہر ماں کا خواب ہے کہ
اس کی بیٹی کا شوہر نیک ہو.......
اب میں اکیلا......
کس کس ماں کا خواب پورا کروں😜😝😛

charry786_pk
 

میں نے سیکھا ہے ریاضی کے اصولوں سے..
جو ناممکن ہو اسے فرض کر لیا جائے..

charry786_pk
 

ہاں کسی کو بہت چاہتے تھے ہم
خیر اب بات پرانی ہوگئی
جون ایلیاء.

charry786_pk
 

ہزار بار ہوئی تم سے گفتگو لیکن
ہر بار وہ ایک بات رہ گئی مجھ سے
_✨😘🙈

charry786_pk
 

محبوب کی شادی کا کارڈ ملا ہے
تکلیف تو بہت ہوئی
پرجانا تو پڑے گا
پریشانی اپنی جگہ تے بریانی اپنی جگہ...
😜😛😜👉👈😛😜😛

charry786_pk
 

محترمہ آپ نے اس شخص کو کھویا ہے.
جو رب سے آپ کی باتیں🤲 کرتا تھا. ☑️%💯

charry786_pk
 

کچھ نہ رہا پاس ہمارے تو سنبھال کے رکھ لی تنہائی 💔
یہ وہ سلطنت ہے جس کے بادشاہ بھی ہم ،وزیر بھی ہم اور فقیر بھی ہم,,,, 😏

charry786_pk
 

لوگ چرانے لگے ہیں میری شاعری💔💔💔💔
گزارش ہے کبھی درد بھی چرا لو💔💔💔💔

charry786_pk
 

💔ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔
💔
💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!💔

charry786_pk
 

میں تم کو بھول تو جاؤں مگر چھوٹی سی الجھن ھے___❤!
سنا ھے دل سے دھڑکن کی جدائی موت ھوتی ھے___!💔

charry786_pk
 

سونے لگا ہوں تجھے خواب میں دیکھنے کی حسرت لے کر
دعا کرنا کوئی اٹھا نہ دے تیرے دیدار سے پہلے
good ni8