Damadam.pk
charry786_pk's posts | Damadam

charry786_pk's posts:

charry786_pk
 

مسکراہٹ دیکھ کر ان کی ہم ہوش گنوا بیٹھے 💕
ہم ہوش میں آنے کو تھے وہ پھر مسکرا بیٹھے 💕

charry786_pk
 

میرا کوئی قصور نہیں..😔😒
لڑکیاں جان بوجھ کے مجھے اچھی لگتی ہیں.. 🙂😂🔥

charry786_pk
 

لڑکا چاہے جتنی مرضی اچھا پوسٹ کرے سب اگنور کرتے ہیں 😭😭😭
لڑکی خالی لکھ دے # سر میں درد ہے # سب لڑکے لقمان حکیم بن جاتے ہیں😂😂

charry786_pk
 

کاش کوئی ایسی خطرناک دھمکی سننے کو مل جائے
زیادہ پریشان کرو گے تو شادی کر لوں گی تم سے
😀🤣😂😅😁😍😜😛

charry786_pk
 

"اوقات نہیں تھی__ زمانے میں__ جو ہماری قیمت__ لگا سکے ...
"کمبخت__ عشق میں کیا پڑے__ مفت میں نیلام__ ہو گۓ .🔥💔

charry786_pk
 

وقت کی ایک ہی ادا بہت اچھی لگتی ہے دوست..
وقت گزر ہی جاتا ہے کسی کے ساتھ بھی کسی کہ بعد بھی.

charry786_pk
 

انہیں محبت کی کیا پہچان, وہ تو بس اتنا جانتے ہیں
#💔
کہ بات ختم، جذبات دفن، دل ٹوٹے، جان چھوٹے...!!!

charry786_pk
 

♥️مجھے کیسے یقیں آئے، محبت تم بھی کرتے ہو ؟؟؟؟؟♥️
♥️تمہیں تو جب بھی دیکھا ہے ہمیشہ خوش ہی دیکھا !! ♥️

charry786_pk
 

تم،، اگر جاننا چاہتے ہو میرے دل میں
کون ہے...!!❤
تو پہلا لفظ _______________ دوبارہ
پڑھ لو...!!❤
@ Saith G @

charry786_pk
 

ظلم تو یہ ہے کے وہ میری پوسٹ تک نہیں پڑھتے😂
حد تو یہ ہے دل نکاح کی امید لگاۓ بیٹھا ہے😉😜

charry786_pk
 

, تھوڑی سی فرصت نکال کر ہمیں قتل ہی کر ڈالو،
یوں تیری یاد میں تڑپ تڑپ کر مرنا ھم سے برداشت نہیں ھوتا
''",.,'"?

charry786_pk
 

مجهے محبت سے بے پناہ شکایت ہے
یہ غریبوں سے وفا کیوں نہیں کرتی؟؟

charry786_pk
 

خدا نہ کرے __کبھی دور ہونا پڑے تم سے
سنا ہے جی نہیں پاتا کوئی، جان سے بچھڑنے کے بعد!!!

charry786_pk
 

قربان کیوں نہ جاؤں میں اس حکیم پر۰۰۰۰💕💕
نسخے میں جس نے آپ کا دیدار لکھ دیا💕💕

charry786_pk
 

اٹھی ہی نہیں نگاہ پھر_کسی اور طرف..!!
اک شخص کا ديدار مجھے اتنا پابند کر گيا

charry786_pk
 

کتنا مشکل ہوتا ہے اس شخص کو منانا
جو ناراض بھی نہ ہو اور بات بھی نہ کرے💔

charry786_pk
 

مقابلہ کرنا ھو شاعری کا تو ھم سے کیا کرو صاحب
ھم نے بھی زندگی لٹا دی ھے محبت کے نام پر♥♥♥♥

charry786_pk
 

ایک چاہت ہوتی ہے۔ اپنوں کے ساتھ جینے کی ....💞💕
صاحِب....
ورنہ پتا تو سب کو ہے مرنا تو اکیلے ہی ہے💞💕

charry786_pk
 

پاکستان کا پانی ختم کرنے میں پرائمری سکول کے بچوں کا بھی بڑا ہاتھ ہے،
ہر دو منٹ بعد۔۔!
اُشتاد جی پانی پی آواں😂😂
سائیں قائم علی شاہ😝😝😝

charry786_pk
 

کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے❤❤❤
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے 💔💔💔💔