Damadam.pk
chashmatu_boy's posts | Damadam

chashmatu_boy's posts:

c  : Absolutely 😜😹😇 - 
c  : Ajao line sy sbi 🙄😜 - 
c  : Baaz ajo girlz,🙄 - 
c  : Btao qbol hy??😜🙄 - 
c  : 🤔hmm btao - 
c  : Sachiiii v 🙁😒 - 
c  : D.d boht change ho gia 😞 - 
c  : 😀esa e naa 😜 - 
c  : Esa e naa 🤔😂😀 - 
chashmatu_boy
 

مجھے کہتی ہے ہزاروں مرتے ہیں مجھ پر😎😌
میں نے بھی بول دیا پگلی 😏😏
سستی چیزوں کے گاہک ویسے بھی زیادہ ہوتے ہیں😜😜😂😂😂🙊

chashmatu_boy
 

ایک لڑکی نے مجھے کہا تم اپنی تصویر پروفائل پر مت لگایا کرو 😝😘😌🤚🏿
میں نے کہا ! کیوں ؟ 🤔😏
وہ بولی چوم چوم کر میرے موبائل کی اسکرین خراب ہو جاتی ہے 😘😳🙈😍😂😂✌احتیاط ضروری ہے 😅

chashmatu_boy
 

گرلز سے سوال 🤔
روٹی بنانا مشکل ہے یا سالن
😜🧐👩

chashmatu_boy
 

میں دانش کا نماز جنازہ پڑھ کہ آیا
تو مہوش میرے گلے لگ کہ بولی
اب میرے پاس تم ہو😂✌😝😍

chashmatu_boy
 

بابا جی کہتے ہیں کہ اگر کوئی چیز آپ کی قسمت ہے تو خود چل کر آپکے پاس آے گی اب ہمسایوں کی مرغی کی مثال لے لو😋😜😂

chashmatu_boy
 

ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کا دانش کی موت پر اظہار تعزیت
انھوں نے مزید کہا کہ اس مشکل گھڑی میں ہم پاکستانی قوم کے ساتھ کھڑے ہیں👻
" میرے پاس تم ہو "
😂😂😂

chashmatu_boy
 

سندھ حکومت کا دانش کی موت پر
"دانش انکم سپورٹ فنڈ" بنانے کا اعلان
😳😜😳👻

chashmatu_boy
 

عمران خان نے مہوش بیوہ سے شادی کی خواہش ظاہر کر دی 🤣😂😜👻😂

chashmatu_boy
 

دانش کے نام پر تونسہ میں کارڈیالوجی ہسپتال بناؤں گا
عثمان بزدار
"میرے پاس تم ہو"
🤓😁😜👻

chashmatu_boy
 

عمران خان کی #رومی کے آئندہ کے تعلیمی اخراجات سرکاری فنڈز سے ادا کرنے کی ہدایت🤔😜
"میرے پاس تم ہو"
😂😂😂

chashmatu_boy
 

اتنظار کرنے والوں کو صرف اُتنا ہی ملتا ہے جتنا کوشش کرنے والوں سے بچ جاتا ہے..a1