اتنظار کرنے والوں کو صرف اُتنا ہی ملتا ہے جتنا کوشش کرنے والوں بچ جاتا ہے..
جس طرح جسم کو بیماری کی موجودگی میں کھانے کی لذت حاصل نہیںہوتی اُسی طرح گناہوں کی موجودگی میں دل کو عبادت کی لذت نصیب نہیں ہوتی
.!!!!
جو غلطی کر نہیں سکتا وہ فرشتہ ہے جو غلطی کر کے اُس پر ڈٹ جائے وہ شیطان ہے اور جو غلطی کر کے فورا توبہ کر لے وہ انسان ہے.
..!
جس شخصکے دُشمن نہیںہیں اور سب دوست ہیں اُس جیسا منافق کوئی نہیں کیونکہ دُشمن اُس کے ہوتے ہیں جو حق کی بات کرتا ہے.....!!!!
چلتے وقت خیال رکھو کہ تمھارے پاؤں سے اٹھنے والی دھول کسی کی انکھوں میں جاکر اُس کی منزل کے نشان نہ چھین لے
✍تین چیزوں کو قابو میں رکھو
زبان ؛ غصہ ؛ نفس
Na kisi ki call na Koi mesg
pta ni mein mobile use kr raha ya calculator 


Girlz lemon max sy mun dhoti hyn tabi ziyada chitti hoti 



Pakistan mein shadi passand ki ho to 3 bchy or agr na ho to 8,9 bchy ay ki chakr? 


آپ کے ہونٹوں سے لپٹے لفظوں کی قسم
آپ کی گفتگو مجھے روح کی شفا لگتی ہے Bongi
ہر وقت نیا چہرہ، ہر وقت نیا وجود
انسان نے آئینے کو بھی حیرت میں ڈال رکھا ہے
Uss ne humain nazer andaaz kya
Hum ne use nazer ana he chore diya
اولاد کی شادی میں دیر نہ کرو مولانا طارق جمیل صاحب کا یہ بیان میں روزانہ گھرمیں فل آواز سے سنتاہو😊😁😇😀☺
چلو بتاؤ Wrong کو اردو میں کیا کہتے ہیں
جس نے ٫٫غلط،، بتایا اسے تھپڑ پڑے گا
😉☺😁😁😇
راتیں اتنی لمبی ہےکہ جی چاہتا ہے موبائل میں ٹریکٹر کی بیٹری لگالوں 😛😁
سردی کہتی ہے نہانا نہیں🤔
گیس کہتی ہے میں نے آنا نہیں 🤫
مہنگائی کہتی ہے میں نےجانا نہیں
اور خان صاحب کہتے ہیں گھبرانا نہیں 😧😁
کچھ لڑکے اتنے شدید سینگل ھوتے کہ فقیرنی بھی بھیک مانگتے ھوے سوچتی ہے کہ کہیں پرپوز ہی نا کر دے😀😊😉😋😁
کبھی لیٹ کے فون یوز کرتے ہوئے🤳
ہاتھ سے گر کے منہ پہ وجا ہے😝😀😊☺😎🤔
سوچتا ھوں
سب سے ناراض ہو جاٶ😐😐
پھر خیال آتا ھے
کے کوئی منانے بھی نہیں 😋😇😉😁
کلاس میں کچھ سمجھ نہ آنے پر بھی سر ہلانا ایک ٹیلینٹ ہے 😜😉😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain