تمہیں کیا پتہ ذات کی نفی کیا ہوتی ہے
ٹھکرائے جانے کا کرب کیا ہوتا ہے
بھیک میں ملی ہوئی توجہ کتنی ازیت ناک ہوتی ہے
میں انسان ہوں
😊😉 آپ کیا ہو ؟
خبر دار اگر کسی نے میری نکل کی تو 😳😁😊
آپکے یہاں سردی کی کیا سپیڈ ہے😍
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
2G 3G 4G 5G
🤒🤒🤒
کبھی ٹیچر نے کلاس سے
نکالا ہے🤨🙄😁🙈😜
سچی سچی بتاو ویسے میرے کو آج نکالا 😃😅😋
اگر آپ کے پر ہوتے
تو آپ روزانہ اڑ کر کہاں جاتے 😜🙈😻😹
دسو سارے😋😋
مجھے ڈاکوؤں نے کہا
نکالو جو کچھ ہے🙊
میں نے دانت نکالنا شروع کر دیے 😁🙈😂😂😂
Na kisi ki Arzoo
na kisi se faryad kren gay
Jin ko hogi Muhabat hum se
wo khud hi humy yad kren gay
Ye fitrat Nahi K Ksi Ko rulaon Main
Na adat hai K Ksi Ko bhool jaon Main
Bus itni si Dua Hai Rab Se Meri
Jo Log Mujhy BhoLna Chahen
Unhen kabhi na Yaad Aon Main
ہم نے ہنس کے تیرے ساتھ گزارے تھے کبھی
یاد آتے ہیں جو______ وہ پل تو رُلا دیتے ہیں
اس کو ملنا ہی نہیں کوئی ہمارے جیسا
لوٹ آئیگا وہ دنیا کا نظارہ کر کے
ہر پاگل یہی کہتا ہے کہ میں پاگل نہیں ہوں😜😜
آپ بتائیں آپ پاگل ہیں ؟
😂
30 فروری بروز اتوار کو میری شادی کی
ڈیٹ فکس ہو گئی ہاۓ ہاۓ مزے👌😁😂
میں شرطً کہتا ہو تم یہ Emoji نہیں ڈھونڈ سکتے 🦃🦃🦃🦃🦃🦃🦃🤔🙂😋☺
آپ کی بیٹری کے مطابق میری شادی کے کتنے چانسز ہیں😂😂
😶اللہ دا واسطہ جے ذرا چارج کرکے دسنا😭🙏😄😂😂
♀لڑکی کے دوپٹہ سرپررکھتے ہی اخبار والے چھاپ دیتے ہیں دھوپ نے ریکارڈ توڑا😃😃
🚶لڑکا دھوپ میں چکر کھا کر گرا تو چھاپینگے لڑکا نشے کی گرفت میں😂😂😂
جنی کراں تعریف میں تیری اوہنی سوہنی تُوں🙈😍
چمٹے ورگیاں لتاں تیریاں
پُھوکنی ورگا مُنہ 😂😂😝😜
جن سے #کوّا بھی #روٹی_چھین کر لے جاتا ہے
وہ بھی کہہ رہے ہوتے ہیں " #جانو تم کو #مجھ
سے کوئی نہیں #چھین سکتا....😂😂😂
"پیڑ" اور "چپیڑ"😲
جہاں موقع ملے فراخ دلی سے لگائیں😌
اپنی اور دوسروں کی زندگی کو آسان بنائیں😜😂👉
جس لڑکی نے آج کالے کپڑے پہنے ہیں 😊
وہ میری جانو ہے بس 🙊🙊😁😁🙊🙊🙈😂
سردی کی شدت کی وجہ سے سکول والوں
کو ایک ہفتہ مزید چھٹی 😥
ہم کالج اور یونیورسٹی والے برفانی ریچھ ہیں کیا😠😬؟
لاہوری لڑکیوں کی اُردو✌
ایسے پیکٹ نا کھولو سارے کِھلر جاٸیں گے😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain