میری روح ترستی ہے تیری خوشبو کو
تم کہیں اور جو مہکو تو درد ہوتا ہے
میں نے جب بھی خدا سے گزارش کی ھے
تیرے چہرے پر ہنسی کی سفارش کی ھے
اگر وہ آۓ میرے جنازے پہ اور پوچھے میری موت کی وجہ,,,,?
تو کہہ دینا کھویا تھا تجھ
میں اتنا کہ سانس لینا بھول گیا
پوسٹ پوری پڑھنا
صرف لڑکیاں جواب دیں
اگر دنیا میں دو بندے بچ جائیں
ایک ویسٹ انڈیز کا کرس گیل
اور دوسرا میں تو آپ کس
سے شادی کرو گی😄😂😉🤔😜
میں زہر کھانے جا رہا ہوں🙊
کسی کو کوئی اعتراض تو نہیں😒😯
🙏🙏🙏🙏😜😜
محبت کس کلر کی ہوتی ہے🤔
میں تو سوچ سوچ کرہی تھک گیا ہوں
آپ لوگ ہی بتا دو 🤣🤣🤣
مہنگائی کے اس دور میں انار کا جوس پینے کا دل کرے تو لال چشمہ لگا کر پانی پی لیں وہی فیلنگ آئے گی
😂😂😜😅
سب اپنی اپنی ٹیچر کا ایک مشہور ڈیلاگ کمنٹ کریں
دیکھتے ہیں کس کا ڈیلاگ مزے کا ہوتا
😚🤭😂😘😆
میں کیوں کسی شہزادی کو ٹائم پاس بناوں 😬
میں خود 1 شہزادی کا بھائی ہوں❤🙂😇
انسان کی پہچان دولت سے نہیں😐😐
شناختی کارڈ سے ہوتی ہے پاگلوں😝😝
کیڑی کیڑی کم دی گل دساں میں توانوں 😝😝😜🙈😂
آج کی آچھی بات 🙄😀😀😌
چلو رہنے دو آپ نے کونسا عمل کرنا 😜😛😇😋😂😳
بابا جی کہتے ہیں ۔۔۔
محبّت ہو یا خارش
کرنے میں مزہ آتا ہے 🙊 😂😂
😆
اگر لڑکے تارے توڑنے کے بجاے برتن دھونے کا وعدہ کر لیں تو لڑکیاں زیادہ امپریس ہوں گی😂😂😜😛
لوگ ایسے خوش تھے... جیسے سال نہیں،
انکا سالا بدلنے والا ھے 😂😂😂😂😂
بابا جی کہتے ہیں کہ عقلمند سے باتیں کرنا ایک مہینہ کتابیں پڑھنے سے بہتر ہے😎😎😎
کرلو باتیں آج میں فری ھوں😯😯
موبائل ذرا کم استمال کیا کرو۔۔🙊
وزارت ابّو حکومت امی😂😂😂
🤦😂🤔
ڈاکٹر ۔آپ کی بیوی کے تین دانت نکالنے پڑیں گےجس کے فیس دو ہزار روپے 😂😂😂
بابا جی : آپ زبان بھی نکال دیں 4000ہزار دونگا😂😛😝
جب لڑکی دیکھنے جاؤ تو اس کی آواز ریڈیو سے زیادہ ہلکی ہوتی ہے،
پھر پتہ نہیں شادی کے بعد کہاں سے بوفر لگ جاتے ہیں🤪😂😂🤪
میری dp کے حساب سے میں کیا
لگتا ہوں
1:معصوم 2:لوفر 3:کیوٹ
😜🙈😉
وہی تنہائی وہی پھولوں والی رضائی😜😉😊
امی کی بہو اس سال بھی نہیں آئی😜🙈😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain