Damadam.pk
chashmatu_boy's posts | Damadam

chashmatu_boy's posts:

chashmatu_boy
 

پاکستان میں بندہ تھوڑا سا خوبصورت کیا ہو جائے 🤔🙄😏
سب پوچھتے ہیں پٹھان ہو کیا😂😉😂😂😜

chashmatu_boy
 

چائے بنانے لگا ہوں شیمپو ڈال دیا ہے
اور کیا ڈالوں رہنمائی فرمائیں?
😉😂

chashmatu_boy
 

نجومی: تمہارے ہاتھ میں شادی کی لکیر نہیں ہے
میں : بابا جی پاؤں میں دیکھ لیں کہیں وہاں نا ہو
😊😛😂😂😔

chashmatu_boy
 

لڑکا : نمبر دو
میں:🤔 تم نمبر دو تیرا پورا خاندان نمبر دو 😂🤣😂🙄

chashmatu_boy
 

بابا جی کہتے ہیں کہ کچھ لڑکیاں
لڑکوں کو برا بھلا نہیں کہتیں
بس بھائی کہہ کر دل کی بھڑاس نکال لیتی ہیں😛🤣🤣😂

chashmatu_boy
 

نہانے کیلئے پانی سے جاری مذاکرات پانچواے روز بھی نکام۔۔۔۔🥺🥺🥺
بات جمعہ تک ملتوی۔۔🤩😆😆😆

chashmatu_boy
 

آج ایک لڑکی
مجھے دیکھتے دیکھتے 😂😂👀
نالے میں گر گئ 🙊😜😂😉🙇👻👻

chashmatu_boy
 

آج کا آسان سوال پاکستان کا قومی دوائی کونسی ہے 😋😋😋😋

chashmatu_boy
 

اگر میں آپ کو دس روپے دوں
تو آپ کونسے ملک جانا پسند کرو گے
BaTao🤔🤔🤔
😝🤪

chashmatu_boy
 

درست جواب دینے والے کو 2 کلو مونگ پھلی 😂
بتاؤ میرا سسرال کہاں ہے😂🙈😂

chashmatu_boy
 

لڑکیو نہا لو اج تو اتوار ہے
😄😃😜😍😜😂😂

chashmatu_boy
 

میرا فیورٹ پرندہ اونٹ ہے اور آپ کا ؟؟
😳🙄🤔

chashmatu_boy
 

سنو لڑکیوں
کبھی کسی لڑکے کو دیکھ کے ماشااللَّلہ بولا ہے 😫🤣😝🙈😜

chashmatu_boy
 

آج کا آسان سا سوال 🙈
پاکستان کا قومی سالن کونسا ہے
🤔🤔😂😜

chashmatu_boy
 

اگر تم مل جاو لڑکیاں سیٹ کرنا چھوڑ دے گے ہم 😂😂

chashmatu_boy
 

کوئی کچن سے آن لائن ہے
تو ایک کپ چائے ہی پلا دو ☕🤣🙈😜😂

chashmatu_boy
 

لوگ کہتے ہیں عورتیں راز نہیں رکھتی جبکہ
عورتیں کہتی ہیں ہم تو رکھتی ہیں لیکن جسے
بتاتی ہیں وہ نہیں رکھتی🤣😂😀😜

chashmatu_boy
 

یہاں کوئی سخی دل کی لڑکی
جو اپنا نمبر میرے منہ پہ مارے اور بولے لے
رات کو بات کریں گے🙉😛🙈😜😂

chashmatu_boy
 

بابا جی کہتے ہیں کہ:
تحقیق کے مطابق
پاکستان میں اگر کسی کو نیچے گِرے ہوۓ پیسے مِل جائیں
تو وہ ایک مہینہ نیچے ہی دیکھ کر چلتا رہتا ہے😝😂

chashmatu_boy
 

لڑکیاں بھی اگر لڑکوں کی طرح غنڈے ہوتیں تو اُن کے نام کیا ہوتے۔۔۔۔ مانو ڈکیٹ😠 انعم سپاری😨 غنی بہن👰 گبر آپا👧ثمینہ ڈون 😂😂