لڑکیاں کہتی ہیں لڑکے سچا پیار نہیں کرتے
یار کوئی مجھے بھی تو آزما کر دیکھے😂😜🙈
مقابلہ شروع✌️
اپنا اپنا قد بتاو 🚶
سیم قد والے بھائ بہن 🕵️👩⚕️
اج کل کے بچے میڈم کو واٹس ایپ پر ایڈ کر لیتے ہیں
اور ہم تھے کہ اگر سر یا میڈم راستے میں دیکھائ دیتے تھے تو دو کلومیٹر گھموم کر دوسرے راستے سے گھر آتے تھے 😅😂🤣🤣😋😇😜
آج سردی بہت ہے میں گلی میں چادر لپیٹے جا رہا تھا
پڑوس والی آنٹی کہتی
اے پروین تو سسرال توں کدوں واپس آئی ایں😳😒🤔
فٹے منہ سردی دا😂😜🙈
کہنے لگی بہت ہسنتے ہو 😂😂
😂😂
میں نے کہا کنوارہ ہوں محترمہ 🥰
ایک دن نہا کر بیمار پڑنے سے بہتر ہے بندہ سردیوں کے بعد نہا لے 😒
نجومی : تمہارے ہاتھوں میں شادی کی لکیر نہیں ہیں۔
😰😕✋
میں : پائوں میں دیکھ لو وہاں تو ہو گی۔
🤔😁😎
جب گھر والے ہی درجن انڈے منگوا کر گننے لگ جائیں تو
کوئی لڑکی👸 مجھ پر خاک بھروسہ کرے گی؟😒😜🙄🤔
صرف جلیبیاں ہی تو کوکا کولا میں ڈبو کے کھائی تھی😢
اس میں پینڈوکہنے والی بات کیا تھی😝😝😅😂😂
اباجی کہنے لگے
بیٹافیس بُک اور وٹس ایپ کے علاوہ بھی ایک دُنیا ہے
میں نےکہا لِنک سینڈ کریں
اب اس میں چماٹ مارنے والی کیا بات تھی😜🤓😂😀🤔😏
ہیر رانجھے کے زمانے میں اگر میں ہوتا 😁😍😂
تو ہیر نے رانجھے کو منہ بھی نہیں لگانا تھا 😅🤩😂😜🙈
لڑکیاں بےوفا نہیں ہوتیں اگر آپ ایزی لوڈ باقائدگی سے کرواتے رہیں😁😂😉🙈😜
جن لڑکے لڑکیوں کی شادی میں رکاوٹ ہے وہ پجھتر پجھتر دفعہ صبح شام گھر والدین کے سامنے بآواز بلند یہ👇 وظیفہ کریں گارنٹی ہے کہ پندرہ دن کے اندر اندر آپکی شادی ہو جائے گی
عشق نہ پُچھے دین دھرم عشق نہ پُچھے ذاتاں
تمبو قناتاں تنبو قناتاں تنبو قناتاں تمبو قناتاں
😝😂😂😛🙈😂
میں نے اپنی دادی اماں کے فون کی Brightness کل شام سے 0 کی ہوئی ہے،
اب میں ان سے 500 روپے لے کر موبائل کا بلب چینج کرواوُں گا😁🙃😊🙈😜😎
آپ کونسا شیمپو استمعال کرتے ہیں😏😏
میں جام شریں🙈😁😜😅
جو لڑکیاں کہتی ہیں کہ میں نے شادی نہیں کرنی😁😁
سب سے زیادہ بچے انہی کے ھوتے ہیں😂🙊😂🙉😂🙈
جب آپ بہت زیادہ دکھی ہوں تو ایک عدد سبز مرچ لیں اور کھانا شروع کر دیں😬
یقین کریں آپ اپنا بڑے سے بڑا دکھ بھی بھول جائیں گے😁
آزمودہ نسخے😂🙊
😂
اداس تھے نا آپ میرے بغیر 🙄🙄
لو کر دی پوسٹ اب خوش 😃🤔🙈😜
کوئی اچھا سا گفٹ بتائیں کسی کو دینا ہے
15 یا 20 روپے تک کا ہو😛😁😂😜😅
اگر تمہارے والے کا میسج نہیں آ رہا تو میں کر دوں کیا؟😂😜👊👊🙈🙈😋
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain