Damadam.pk
chashmatu_boy's posts | Damadam

chashmatu_boy's posts:

chashmatu_boy
 

پاکستانی قوم اتنی دین دار ہے
چوری کی مرغی کو بھی تکبیر پڑھ کر زبح کرتے ہیں
😂😂😜😅

chashmatu_boy
 

یاد نہیں آرہا 🤔
اس گانے کا دوسرا جملہ کیا ہے؟😓
دل نے یہ کہا ہےدل سے 🤣🙈

chashmatu_boy
 

شادی تو کر لوں...💑لیکن میں نے سنا ہے...🤔
بیوی رات کو ٹھنڈے پاؤں لگاتی ہے...
🤣😃😂😄😜🙈

chashmatu_boy
 

ماشاءاللہ آپ کتنے کیوٹ😎 ہیں
اس کو دل 💔پر مت لے لینا میں جھوٹ بول رہا ہوں😀😁😂

chashmatu_boy
 

اونچی آواز میں AAAEEEOOOکہو اور آس پاس بیٹھے لوگوں کا ری ایکشن😨😵 کومنٹ میں بتاؤ😀😁😂

chashmatu_boy
 

آم کا رنگ پیلا اور خون کا رنگ لال ہوتا ہے 😳😳
ویلہ بیٹھا تھا سوچا آپ لوگو کو بتا دوں 😁🙈😜😅🤔

chashmatu_boy
 

چلو آپ کو ایک کہانی سناتا ہوں ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ کسی جنگل میں ایک شیر رہتا تھا اور وہ اب بھی وہیں پر رہتا ہے😀😁😂

chashmatu_boy
 

لوگوں کو دیکھ کر لگتا ہے
انہیں حفاظتی نہیں بلکہ بےغیرتی
کے ٹیکے لگے تھے 😂😅😝

chashmatu_boy
 

پُھوکنی کے منہ والی لڑکیاں بھی لڑکوں پر لطیفے بناتی ہیں😂😂😝😂😂
ٹھیک بولا نہ لڑکووووو....😅😜
سڑو کُڑیو سڑو😎😎😎

chashmatu_boy
 

بہترین انسان وہ ہے🙈
جس کی آپ پوسٹ پڑھ رہے ہیں...😂😂
سب کو مت بتانا، بندہ نظروں میں آ جاتا ہے...😜😂

chashmatu_boy
 

دمادم تے سونی کڑی اور 🤣لنڈے ویچوں 😂😂
چنگی جرسی نصیباں نال 🤣لبدی اے 😂🙋🙈🙈🙊

chashmatu_boy
 

سوال : لڑکیاں معافی کیسے مانگتی ہیں -😋😉
جواب :
میں بہت بری ہوں ناں ، دعا کرو میں مر جاوں 😝😂

chashmatu_boy
 

انترمنتر جنتر
دھوم دھڑک شوم شڑک
پڑھ تونہيں ليا ??
شادی نہ ہونےکامنترتھا😂😂😂

chashmatu_boy
 

انترمنتر جنتر
دھوم دھڑک شوم شڑک
پڑھ تونہيں ليا ??
شادی نہ ہونےکامنترتھا😂😂😂

chashmatu_boy
 

ذرا اپنا موبائل نمبر دینا😜
بس😁
مِس کال مارنی ہے🙈😋😜😜😂

chashmatu_boy
 

یہاں کی لڑکیاں بہت سونی کیوٹ اور شہزادیاں
ہیں..🧕👩👰👧
۔اللہ اس جھوٹ کیلئے مجھے معاف کرے..👏
😝-😛-😂

chashmatu_boy
 

دانتوں نے زبان سے کہا😁
کہ ہم نے تمہیں تھوڑا سادبانا ہےتو تمہاری چیخیں نکل جانی ہیں😳
زبان بولی:میں نے تھوڑی سی بکواس کی ناں تے تسی32 دے 32 باہر😁😬😅😜

chashmatu_boy
 

معصومانہ سوال😒🙈😅آپ کو کیا اچھا لگتا ہے?1:میری🙈Dp
2:میرا اخلاق❤
3:میری پوسٹ😍
4:میرا نام😊

chashmatu_boy
 

مجھے نیچا دیکھانے کی کوشش کرنے والوں😕
کان کھول کر سن لو میں چھت پر کھرا ھوں
اس وقت😎😂😋😋😂

chashmatu_boy
 

بابا جی کہتے ہیں کہ میں نےجوتاپسندکرتےوقت کبھی قیمت نہیں دیکھی کہ کم ہےیازیادہ
بس جس جوتےمیں پاؤں سکون محسوس کریں
جمعہ کےبعدوہی پہن کےگھر آ جاتاہوں😂😜🤔🙈😅