Damadam.pk
chashmatu_boy's posts | Damadam

chashmatu_boy's posts:

chashmatu_boy
 

حضرات میرا جانو گم ہو گیا ہے
جس کو ملے وہ تھوڑا اور آگے چھوڑ آئے😝
شکریہ😝
مینوں نہیں چاہید😜😂😒

chashmatu_boy
 

کسی کو جان بنانے سے بہتر ہے🙄😏
بندہ دیسی گھی کھا کر جان بنا لے✌🤩😋😂😜😂

chashmatu_boy
 

چھلا میرا جی ڈھولا🔥
کوئ لمبی لین۔۔۔۔ہووے😁
میک اپ دے بغیر کڑی انج لگدی۔۔۔جیویں کرس گیل دی بہن ہووے😂😂
نس اوئے سوہنیا منڈیا🏃😜😉😅

chashmatu_boy
 

سردی جی رحم کرو____😬😬
حال وی کوئی نہیں
تے نال وی کوئی نہیں🙈😒😂😜🙈😂

chashmatu_boy
 

مسکراتے رہا کرو
تاکہ دنیا کنفیوز رہےکہ اسے کس
بات کی خوشی ہے 😜😮😂😂😂😂👌

chashmatu_boy
 

میرا ستارہ 🌟 کہتا ہے
کہ آج دمادم میں کوئی حسین لڑکی مجھ سے ٹکرائے گی 🙈🙈😁😁😂😂

chashmatu_boy
 

زندگی تو جانو مانو والوں کی ہے ہم تو پوسٹ کر کے کمنٹ کا انتظار کرتے ہیں❤😜😀😜

chashmatu_boy
 

برائے مہربانی 😜😜
خود کو اتنا ہی نیک ظاہر کریں 🙈
جتنا آپکی شکل دیکھ کر
یقین بھی کیا جا سکے 😏🙊

chashmatu_boy
 

ایک لڑکی رو رہی تھی میں نے پوچھا کیا ہوا 😟😢
تو کہنے لگی پتہ نہیں دھند میں کوئی تھپڑ مار گیا 😁😅😆😜😂

chashmatu_boy
 

کیا میں آپ کو ہلکا سا ڈانٹ لوں۔۔؟؟
میلا دل کر رہا ہے
🙊🐥😂😜🤭🙈🙈😜

chashmatu_boy
 

آج کوئی پوسٹ نہیں ہے کرنے کے لئے🙄
چوچے لے لو..🐥🐥🐥چوچے.🐤🐥ہے کوئ کسٹمر 😂🙈😂

chashmatu_boy
 

ہائے یہ خوبصورت لڑکیاں 😍
ایک دن موٹی موٹی آنٹیاں بن جائیں گی 😁😅😍😉🙈😂😜

chashmatu_boy
 

بیٹا: پاپا آپ جلدی سے تیار ہو جاے مجھے لڑکی والے دیکھنے آرہے ہے
باپ: ارے نکمے اب یہ تجھ سے کس نے کہ دیا
بیٹا: پاپا وہ میں نے کل ایک لڑکی کو چھیڑا تھا تو اس کے بھائ نے کہا کل دیکھو گا تمہیں آکر
😜😜😁😄

chashmatu_boy
 

لڑکیاں تو حور ہوتی ھیں۔🙈♥😘
لڑکے کیا ھوتے ھیں؟🤔🤔🤔
😁😁😁

chashmatu_boy
 

معاشرے کے حالات کچھ اسطرح کے ہوچکے ہیں کہ، اگر آپ کسی بندے سے دو دفعہ خوش اخلاقی سے بات کر لیں تو
تیسری دفعہ وہ پیسے ادھار مانگ لیتا ہے😂😂😂😜😄😀

chashmatu_boy
 

چھوٹابچہ: دوکاندار سے انکل رنگ گورا کرنے والی کریم هے?
دوکاندار: هاں هے
بچہ : تو لگاتا کیوں نہیں سالے
روز تجهے دیکھ کر ڈر جاتا هوں😳🙈😉😂
😂😂😂

chashmatu_boy
 

میڈم نور جہاں نے 70 کی دہائی میں ہی پٹواریوں کو کھوتا قرار دے دیا تھا
دوروں دوروں لتاں مارے منڈا پٹواری دا
😂😂😜😄😄

chashmatu_boy
 

سنگل پن کی انتہا دیکھئیے صاحب
ایک سم سے میسج کرتا ہوں
کیسی ہو جان
دوسری سے خود کو ھی رپلائی دے رہا ہوتا ہوں میں ٹھیک آپ بتاؤ...🤣😍🙈😜😂😀

chashmatu_boy
 

آج کل کچھ لڑکیوں کی رخصتی پر ماں باپ سے زیاده 😝😝
محلے کے لڑکے رو رهے هوتے هیں ..😂😂😜😀😀

chashmatu_boy
 

ایک نکا سا سوال 😜
آپ سوتے ہوئےاپنا موبائل کہاں رکھتے ہیں؟؟؟😳🙈😝🤣🤔